پلاسٹراتارکر زخم نہ دھویااور مسح بھی نہیں کیا تو وضواور نماز درست ہوئی یا نہیں

سوال :ایک آدمی کا پاؤں زخمی تھا اس پر پلاسٹر لگا ہوا تھا وضو کرتے وقت اس نے پاؤں اچھی طرح دھویا لیکن پلاسٹر اتار کر متاثرہ جگہ کو نہ دھویا ،نہ ہی مسح اس کا تو  وضو اور نماز درست ہوئی یا نہیں؟ جواب :واضح رہے کہ اگر زخم پر پٹی /پلاسٹر لگا  ہو مزید پڑھیں

وضو غسل اور تمام دن کے سنن وفرائض

فتویٰ نمبر:768 سوال: مجھے ایک ایسی تحریر  چاہیے  جس میں وضو اور غسل کے فرائض  اور فجر  اور عشاء  تک کے  فرض اور سنتیں  درج ہوں ۔  جواب:  وضو کے چار فرائض  ہیں ۔ 1۔پیشانی کے بالوں  سے لے کر تھوڑی  کے نیچے تک   ایک کان کی لو سے  دوسرے کان  کی لو تک  ایک  بار مزید پڑھیں

کیا بغیر وضو نماز درست نہیں

سوال: کیا بغیر وضو نماز پڑھنا درست ہے؟ فتویٰ نمبر:134 جواب: بغیروضو کے نماز  درست نہیں ہے۔ وضو نماز کے لیے وضو شرط ہے اگر کسی  نے بے وضو نماز پڑھ لی تو نماز ادا نہ ہوگی  جیسا کہ بخاری شریف  کی روایت  ہے :  من ھمام  ابن  منبہ  انہ سمع  ابا ھریرۃ  یقول  قال مزید پڑھیں

گردن کی پشت کا مسح

فتویٰ نمبر:775 سوال:  وضو میں گردن  کی پشت  کا مسح شامل ہے  یا نہیں ؟  نیز اگر  شامل  ہے تو اس  کا کیا حکم  ہے سنت  ہے یا مستحب  ؟  جواب: وضو میں گردن  کا مسح  کرنا مستحب  ہے گدی  کانہیں ۔ جبکہ  حلق کا مسح بدعت  ہے ۔  جیسا کہ ‘اللباب ” میں ہے مزید پڑھیں

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

سوال: موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:اس کا طریقه یه هے که پاوں کے اوپر کے حصے پر مسح کیا جائگا نیچے کے حصے پر نهیں کیا جائے گا. اور ہاتھ  کی تین انگلیوں سے پاؤں کی انگلیوں کی جانب سے کهینچا جائے گا اور کهینچتے کهینچتے پنڈلی تک لے جایا جائے گا. مزید پڑھیں

پٹی پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  اگر زخم پر پٹی  بندھی  ہے  تو اس پٹی  پر مسح  کرنے  کا کیا حکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:51 جواب :  اگر زخم  پر پٹی   بندھی   ہو اور پٹی  کھول کر  زخم   پر مسح  کرنے سے نقصان  ہو یا پٹی  کھولنے  میں  یا باندھنے میں  بڑی  دقت  اور تکلیف  ہو تو  پٹی  کے اوپر مزید پڑھیں