کس طرح کے موزوں پر مسح جائز ہے؟

سوال:کس طرح کے موزوں پر مسح جائز ہے؟ جواب:ہمارے معاشرے میں عام طور پر دو طرح کے موزے استعمال کیے جاتے ہیں: 1.چمڑے کے۔ 2. کپڑے کے۔ چمڑے کے موزوں کو خفین کہا جاتا ہے ۔ احادیث میں “خفین” کا ذکر تواتر سے ملتا ہے لہذا اس پر مسح مطلقاً جائز ہے۔ کپڑے کے موزوں مزید پڑھیں

نصاب پر سال گذرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

سوال:نصاب پر سال گذرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے؟ جواب:نصاب پر سال گزرنے کا مطلب یہ ہے کہ جس دن کسی عاقل بالغ مسلمان کے پاس سونا، چاندی، نقدی، مالِ تجارت یہ چاروں یا ان میں سے بعض ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابر جمع ہوجائیں، اس دن وہ شرعاً صاحبِ مزید پڑھیں

مستحبات وضو

سوال : مستحبات وضو کون کون سے ہیں؟ جواب : ویسے تو وضو کے مستحبات کی تعداد بہت زیادہ ہے، البتہ ہم صرف ان آداب و مستحبات پر اکتفا کرتے ہیں جنہیں علامہ حصکفی رحمہ اللہ تعالی نے “الدر المختار” میں ذکر کیا ہے: 1۔ دائیں طرف سے ابتدا کرنا۔ 2۔ گردن کا مسح کرنا۔ مزید پڑھیں

اسپرے شدہ بالوں پروضوکاحکم

السلام علیکم! بالوں پر سپرے کرنے سے بال اکڑ جاتے ہیں اس صورت میں وضو ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب چوتھائی سر کا مسح کرنا فرض ہے، اسوقت مارکیٹ میں 2 طرح کے ہیئر اسپرے دستیاب ہیں ایک وہ جن سے بالوں پر کوئی تہہ نہیں جمتی دوسرے وہ جو کہ مزید پڑھیں