IUI, IVF کا علاج

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال : باجی جان ایک مسلہ کا فوری جواب چاہیے- کیا اولاد نہ ہو رہی ہو تو میڈیکل میں جو طریقہ کار چل رہے ہیں مثلاً IUI اور IVF وہ علاج کروایا جا سکتا ہے شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں- الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید پڑھیں

ٹیمپون کے استعمال کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ٹیمپون استعمال کرنا جائز ہے یا مکروہ؟ والسلام الجواب حامداًو مصلياً ٹیمپون ایک لمبی بتی کی شکل میں ہوتا ہے اور اس کو حیض کے خون کو جذب کرنے کے لیے مکمل طور پر فرج داخل(شرمگاہ کے اندر)ڈالا جاتا ہے ،صرف ایک دھاگہ باہر رہ جاتا ہے۔لہذا اس کا مزید پڑھیں

مشت زنی پر وعید

سوال: انتہائی طلب کی صورت میں زنا سے بچنے کی خاطر مشت زنی  جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب حامدًا ومصلّياً كئی احادیث میں اس فعل ِ بد (مشت زنی (Musterbation)،ہینڈ پریکٹس) پر وعیدیں وارد ہوئی ہیں، ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :سات لوگ ایسے ہیں جن سے اللہ مزید پڑھیں

مشت زنی کی وجہ سے روزہ ٹوٹنے کی وجہ صرف قضا لازم ہے

سوال : سعید کو رمضان کا روزہ تھا  کسی نامحرم  عورت  پر نظر پڑگئی  اور سعید  نے اس نامحرم  عورت سے گفتگو بھی کی جس کی وجہ سے شہوت غالب  آگئی  اور سعید  نے روزے  ہی کی حالت میں کئی بار مشت  لگا کر منی خارج  کی جبکہ سعید  کو معلوم  بھی تھا کہ مشت مزید پڑھیں

گڑیا کا غلط استعمال لواطت کے حکم میں یا زنا کے

 فتویٰ نمبر:595 سوال: چائنہ  نے ماضی قریب میں ایک گڑیا ایجاد کی لوگ اسکا غلط استعمال کرتے یہ زنا کے حکم میں ہوگا یا لواطت کے  ؟ “گڑیا “زنا  یا لواطت کا محل نہیں ۔ا س کے ساتھ حرام  کاری مشت زنی کے حکم  میں ہے جو حرام  ہے اس سے  بچنا واجب ہے ۔ مزید پڑھیں