پانی کے ناپاک ہونے کی صورت

سوال: کسی چھت پر بالکل سوراخ میں جہاں سے پانی کی نکاسی ہوتی ہے،بلی کا پاخانہ ہو اور بارش کا پانی بھی وہیں سے آ رہا ہو تو کیا بارش کے ایسے پانی سے وضو و غسل جائز ہے؟ جواب: بارش جاری ہو اور چھت کے پرنالے پر کوئی نجاست پڑی ہے اور بارش کا مزید پڑھیں

پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! واشنگ مشین میں سفید کے بعد رنگین کپڑے گهمائے. پهر اسکو اسپن کر کےنل کے نیچے دو دو بار الگ الگ نچوڑ کر ٹوکری مین ڈالا.پهر آخری بار اسپنر میں پائپ لگا کر ایک ایک اٹهاتی گئی اور پانی کی دهار کے نیچے مزید پڑھیں

ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں

ناپاک پانی پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

نل کا پانی جاری ہے یا نہیں ؟

سوال:نل کا پانی جاری ہے یا نہیں؟ جواب: نل کا پانی دو صورتوں میں جاری ہے: 1.ٹنکی میں ایک جانب سے موٹر کے ذریعے پانی ڈالا جائے اور دوسری جانب سے نل کھول دیا جائے تو یہ جاری پانی کے حکم میں ہوگا ۔ 2. ٹنکی کے نل کو کھول کر چھوڑ دیا ،تو جب مزید پڑھیں

مستحاضہ ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گی۔

سوال: السلام علیکم باجی مستحاضہ ہر نماز کے لئے وضو اور غسل دونوں کرے یا صرف وضو کرے اور پیڈ تبدیل کرے۔ جواب: وعلیکم السلام ورحمة اللہ! اگر حیض کے ایام ختم ہونے کے بعد غسل کرلیا تھا تو غسل کے اعادے کی ضرورت نہیں ،البتہ مستحاضہ کو ہر نماز کا وقت داخل ہونے پر مزید پڑھیں

 دوران نماز کپڑوں پر زکام لگ جانا

سوال:مجھے اتنا زیادہ فلو ہورہا ہے کہ میں نماز میں ٹشو سے اچھے سے ناک صاف کرتی ہوں پھر نماز کے دوران نزلہ میرے کپڑوں اور ڈوپٹے پر لگ جاتا ہے، تو جہاں لگے بس ٹشو سے صاف کرلیا جائے نا؟ دوبارہ نماز کے لیے ڈوپٹہ دھونے کی ضرورت تو نہیں، ناپاک تو نہیں ہوجاتا؟ مزید پڑھیں