ناپاک کپڑے کا پاک خشک کپڑوں کے ساتھ لگنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بچے کا پاجامہ اگر گیلا ہو(پیشاب کی وجہ سے)تو اس کو گود میں اٹھانے کی وجہ سے جو گیلا پن ہمارے کپڑوں پر محسوس ہوگا تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟ اور اگر ناپاک ہو جائیں تو صاف کیسے کریں گے؟ کیا پانی سے کرلیں اور پورا مزید پڑھیں

کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟

سوال: کیا نجس چیز کی راکھ پاک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! پاک ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالی نے انسان کی پیدائش کے مختلف مراحل کا ذکر اس طرح کیا ہے: وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ ثُمَّ جَعَلْنٰهُ نُطْفَةً فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةً فَخَلَقْنَا مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کی الٹی کاحکم

سوال. بچہ جو دودھ کی الٹی کرتا ہے وہ پاک ہوتی ہے یا ناپاک؟ الجواب باسم ملھم الصواب قے چاہے بالغ کی ہو یا شیر خوار بچے کی، اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے،اگر کپڑوں کو لگ جائے اور ایک درہم یا ہتھیلی کے گہراؤ کے برابر یا اس سے کم ہو، تو مزید پڑھیں

حالت حیض میں پہنے گئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم

سوال : ایسے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جو حالت حیض میں پہنے گیے ہوں بشرطیکہ وہ پاک ہوں- جواب : ایامِ حیض میں عورت کے اعضا ظاہری طور پر پاک ہوتے ہیں، اس لیے اس حالت میں پہنے ہوئے کپڑے بھی پاک سمجھے جائیں گے اور ان میں نماز پڑھنا مزید پڑھیں

پاک اور ناپاک کپڑے ساتھ دھونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک کپڑے کو میں نے ایک بالٹی میں ڈالا اور اس کے ساتھ کافی سارے کپڑے اور بھی ڈالے اور اس میں اوپر سے نل کھول کر کافی دیر تک پانی بہنے دیا۔ یعنی کہ جاری پانی کے حکم میں کردیا بعد میں مزید پڑھیں

بلی اور چوہے کےبرتن کا حکم

سوال:بلی یا چوہا برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کا اور اس سالن یا دودھ کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:گھریلو جانور ،جیسے بلی یا چوہا وغیرہ کا جھوٹا مکروہ تنزیہی ہے۔ اگر یہ جانور کسی برتن، دودھ یا سالن میں منہ ڈال دیں تو اگر آدمی مال دار ہے تو مزید پڑھیں

مچھلی کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

سوال :مچھلی کا خون پاک ہے یاناپاک؟ جواب:واضح رہے کہ خون کی علامت یہ ہے کہ جب سوکھتا ہے تو وہ سیاہ پڑجاتا ہے اور مچھلی سے نکلنے والی رطوبت سوکھنے کے بعد سیاہ نہیں پڑتی بلکہ سفید ہوجاتی ہے،نیزخون والے جانور پانی میں نہیں رہ سکتے،ان وجوہات کی بنا پر مچھلی کی سرخ رطوبت مزید پڑھیں