ناچ گانے کی محفلیں

(٤٠) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حَصِیْن  رضی اللہ عنہ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ قَالَ فِی ھٰذِہِ الْاُمَّۃِ خَسْفٌ وَمَسْخٌ وَقَذَفٌ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَمَتٰی ذَالِکَ قَالَ اِذَا ظَھَرَتِ الْقِیْعَانُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُوْرُ۔ (ترمذی کتاب الفتن ج٢،ص٤٤فاروقی کتب خانہ) ترجمہ: حضرت عمران بن حصین  رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں عورتوں کے جانے کا حکم

سوال: شادی کی تقریب میں عورتوں کا جانا جائز ہے یا نہیں ؟ شادی کی تقریب میں عورتوں کا جانا اس شرط کے ساتھ کہ مکمل پردے میں ہو اور غیر شرعی امور میں نہ شریک ہو اور نہ غیر شرعی امور کا ارتکاب کریں ۔ (دارالافتاء جامعہ حفیظیہ )