خواب میں امرود دیکھنا

امرود: امرود ایک ایسی نعمت ہے جو انسان کو آسانی سے مل جاتی ہے اس لیے امرود موسم میں کھائے اور مزہ ٹھیک ہو تو مال حلال، اولاد اور صحت کی طرف اشارہ ہے اگر بے موسم کھائے یا بدمزہ معلوم ہو تو کوئی غم اور پریشانی آسکتی ہے۔ اس کے علاوہ رشتہ آنے اور مزید پڑھیں

خواب میں آڑو دیکھنا

آڑو اگر میٹھا ہے تو مال ملنے کی طرف اشارہ ہے اور کڑوا ہے  تو غم  اور بیماری  کی طرف اشارہ  ہے۔ بعض  اوقات لڑکا بھی مراد  ہوتا ہے بڑاآڑو دیکھے تو نعمت غیر  مترقبہ ملے گی ۔

تعارف سورۃ قریش

اس سورت میں اللہ نے اپنے دوبڑے احسانات بیان فرمائے ہیں ،پہلا یہ کہ قریش بلا خوف وخطر گرمیوں میں شام کی طرف اور سردیوں میں یمن کی طرف تجارتی سفر کیا کرتے تھے ،اور یہ تجارتی سفر ان کا بہت بڑا ذریعۂ معاش تھے،دوسرا احسان یہ کہ انہیں بلد حرام میں امن اطمینان اور مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانفطار

اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں کا ذکر ہے جو وقوعِ قیامت کے وقت نظام کائنات میں رونما ہوں گی،پھر محبت آمیز انداز میں انسان سے شکوہ کیاگیا ہے کہ اے انسان تجھے آخر کس چیز نے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟ ا سکے احسانات کو بھلا کر تو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الدھر

یہ سورت مدنی ہونے کے باوجوداس کی مضامین مکی سورتوں جیسے ہیں، اس میں جنت اور جنت کی نعمتوں ،جہنم او رجہنم کے عذابوں کا بیان ہے ،صحیح مسلم کی روایت سے ثابت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن نماز فجر میں اس سورت کی تلاوت کرتے تھے،اس سورت کی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القلم

اس سورت کی ابتدا میں اللہ نےقلم کی قسم کھائی ہے اس لئے اسے سورۂ قلم کہاجاتا ہے،یہ قلم کی عظمت ا ورا س کے عظیم نعمت ہونے کو ظاہر کرتی ہے،حدیث میں بھی قلم کی عظمت کو بیان کیاگیا ہے،سورۂ قلم میں تین مضامین کو بنیادی حیثیت حاصل ہے: (۱)حضور اکرم صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرحمن 

یہ سورت وہ واحد سورت ہے جس میں بیک وقت انسانوں او رجنات دونوں کو صراحت کے ساتھ مخاطب فرمایاگیا ہے ،دونوں کو اللہ تعالی کی وہ بیشمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں جو اس کائنات میں پھیلی پڑی ہیں او ربار بار یہ فقرہ دہرایاگیا ہے کہ اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار مزید پڑھیں