مسجد کے احکام

مسجد کے احکام مسجد کا دروازہ بند کرنا مکروہِ تحریمی ہے،البتہ اگر نماز کا وقت نہ ہو اورمسجد کی حفاظت کے لیے دروازہ بند کرلیا جائے تو جائز ہے۔ مسجد کی چھت پرپیشاب، پاخانہ یا جماع کرناجائز نہیں۔ جس گھر میں مسجد ہو وہ پورا گھر مسجد کے حکم میں نہیں، اسی طرح وہ جگہ مزید پڑھیں

نماز کی شرائط قسط 3

نماز کی شرائط تیسری قسط 6- وقت ہونا: ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ جس وقت نماز پڑھی تھی وہ وقت ظہر کانہیں تھابلکہ عصر کا وقت ہو چکاتھا، تو اب قضا پڑھنا واجب نہیں،بلکہ وہی نماز جو پڑھی ہے قضا میں آجائے گی اوریہ سمجھیں گے کہ گویا قضا پڑھی تھی۔ مزید پڑھیں

قبلے کی طرف رخ کیے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: ڈائیلسز کی مریضہ کے بیڈ کا رخ اگر قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، جب کہ ڈائیلسز میں تقریباً چار گھنٹے لگتے ہیں،اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کیاجائے ؟ تنقیح: کیا کروٹ بدل سکتی ہیں ؟ جواب تنقیح: جی ہاں! کروٹ بدل سکتی ہیں،اٹھ نہیں سکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں