قبلے کی طرف رخ کیے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: ڈائیلسز کی مریضہ کے بیڈ کا رخ اگر قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، جب کہ ڈائیلسز میں تقریباً چار گھنٹے لگتے ہیں،اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کیاجائے ؟ تنقیح: کیا کروٹ بدل سکتی ہیں ؟ جواب تنقیح: جی ہاں! کروٹ بدل سکتی ہیں،اٹھ نہیں سکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

ڈاکٹر کا جھکنے سے منع کرنے پر نماز کا حکم

سوال:اگر کسی میڈیکل مسئلہ کے تحت ڈاکٹر جھکنے سے منع کر دیں تو کیا نماز بیٹھ کر ادا کی جاسکتی ہے۔؟ تنقیح: مسئلہ کی وضاحت فرما دیجیے۔ جواب تنقیح: میری بہن حاملہ ہے اور اسے بلیڈنگ ہوتی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر نے جھکنےسے منع کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ بیڈ ریسٹ مزید پڑھیں

مرد کے لیے ریشمی کپڑے کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر: 5048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته….  مرد كے لیے ریشم کی واسکٹ پہننا کیسا ھے۔۔۔ اسی طرح کوٹ کے اندر بھی ریشم کا کپڑا ھوتا۔۔۔ نیز ریشم کی بیڈ شیٹ تکیہ کشن وغیرہ کیا مرد استعمال کر سکتے ھیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہر مزید پڑھیں

کتاب وغیرہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4069 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! بیڈ پر بیٹھ کر قرآن پڑھ رہے ہوں اور سجدہ تلاوت آجائے تو کیا قبلہ رو ہوکر آگے کوئی سخت چیز مثلاً “کتاب”جائےنماز ڈبل تہہ کرکے وہیں بیٹھے ہوئے سجد تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟؟  کیونکہ اکثر بعد میں بھول جاتا ہے والسلام مزید پڑھیں