قبلے کی طرف رخ کیے بغیر نماز پڑھنے کا حکم

سوال: ڈائیلسز کی مریضہ کے بیڈ کا رخ اگر قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، جب کہ ڈائیلسز میں تقریباً چار گھنٹے لگتے ہیں،اسی دوران نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کیاجائے ؟ تنقیح: کیا کروٹ بدل سکتی ہیں ؟ جواب تنقیح: جی ہاں! کروٹ بدل سکتی ہیں،اٹھ نہیں سکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

دوران سفر سوٹ کیس میں قرآن پاک رکھنا

سوال: کیا بیرون ملک سفر میں قرآن پاک سوٹ کیس میں رکھ کر لگیج(سوٹ کیس) میں دے سکتے ہیں۔ الجواب باسم ملھم الصواب افضل تو یہ ہے قرآن پاک ہاتھ میں یا دستی بستے (ہینڈ کیری یا ہینڈ بیگ) میں ہی لے کر جایا جائے۔ البتہ ضرورت کے تحت قرآن پاک لگیج(سوٹ کیس) میں رکھ مزید پڑھیں

مرد کے لیے ریشمی کپڑے کے استعمال کا حکم

فتویٰ نمبر: 5048 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! االسلام عليكم ورحمة الله وبركاته….  مرد كے لیے ریشم کی واسکٹ پہننا کیسا ھے۔۔۔ اسی طرح کوٹ کے اندر بھی ریشم کا کپڑا ھوتا۔۔۔ نیز ریشم کی بیڈ شیٹ تکیہ کشن وغیرہ کیا مرد استعمال کر سکتے ھیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہر مزید پڑھیں

 گزرگاہ میں نماز پڑھنے کی صورت میں آڑ کا حکم

فتویٰ نمبر:5025  گزرگاہ میں نماز پڑھنے کی صورت میں آڑ کا حکم پلنگ پر سوئے ہوئے شخص کے آگے نماز پڑھنا۔ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرا سوال یہ ہے جب ہم نماز پڑھتے ہیں تو کچھ لوگ سامنے سٹول یا کرسی وغیرہ رکھ لیتے ہیں تاکہ اس کے پیچھے سے لوگ گزرسکیں تو ایسا کرنا مزید پڑھیں

کتاب وغیرہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4069 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! بیڈ پر بیٹھ کر قرآن پڑھ رہے ہوں اور سجدہ تلاوت آجائے تو کیا قبلہ رو ہوکر آگے کوئی سخت چیز مثلاً “کتاب”جائےنماز ڈبل تہہ کرکے وہیں بیٹھے ہوئے سجد تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟؟  کیونکہ اکثر بعد میں بھول جاتا ہے والسلام مزید پڑھیں