اذان کا جواب دینے کی فضیلت میں وارد روایت کی تحقیق

فتویٰ نمبر:4067 سوال: السلام علیکم! ترجمہ حدیث: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! جب تم اس حبشی کی اذان اور اقامت سنو تو اس طرح کہو جس طرح یہ کہے۔ بے شک تمہارے لیے ہر حرف کے بدلے دس لاکھ نیکیاں ہوں گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یہ عورتوں مزید پڑھیں

اذان یا اقامت کے وقت ( مرحبا بالقائلین عدلا ) کہنا

اس سلسلہ میں روایات دو طرح کی ہیں : ایک مرفوع روایت ہے ، جس میں ان الفاظ کے پڑھنے کا ثواب بھی مذکور ہے ۔ دوسری روایت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پرموقوف ،جو ان کےاپنے  عمل وکلمات ہونے پر دال ہے ۔ اولا : مرفوع روایت : مرفوع روایت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی مزید پڑھیں