طلوع فجر کے بعد ادائے سنت سے پہلے نفل پڑھنا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:’’کیا فجر کے وقت میں سنت فجر سے پہلے نوافل ادا کر سکتے ہیں؟“ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب ” فجر کا وقت اوقاتِ مکروہہ کی دوسری قسم میں سے ہے جس میں نوافل منع ہیں؛ کیونکہ صبح صادق کے طلوع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

 حيعلتين كہتے ہوئے چہرہ گھمانے کی کیفیت

سوال:حيعلتين کہتے ہوئے چہرہ گھمانے کی کیفیت کیا ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان میں’’ حی علی الصلاۃ‘‘ اور ’’حی علی الفلاح‘‘ پر دائیں اور بائیں جانب اس طرح گردن گھمائی جائے گی کہ سینہ اور قدم قبلہ رخ رہیں،یہ اذان کی سنت ہے اور حدیث سے ثابت ہے۔ ========================== حوالہ جات: 1: ابوداؤد : مزید پڑھیں

وضو میں آنکھوں کے میل کا حکم

 سوال:میری آنکھوں میں تکلیف ہے جس سے بسا اوقات کناروں  پر سفید میل جم  جاتا ہے  ،سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اسے پورا صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے اوپر سے ہی پانی بہانا کافی ہے؟                                  سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداومصلیا مذکورہ صورت میں  وضو کرتے وقت آنکھوں کے کنارے پر مزید پڑھیں

دعائے تراویح کا حکم

۔سوال:سمرین رمضان میں اکثر جلد بازی کے سبب تراویح کی چار رکعت کے بعد ” دعائے تراویح ” نہیں پڑھتی۔ کیا اس کی تراویح بغیر دعا پڑھے درست ہوگی؟ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ تراویح کی دعا ہر چار رکعت کے بعد پڑھنا سنت ہے، مستحب ہے یا واجب ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

احرام میں سلے ہوئے کپڑوں کا حکم

سوال: احرام میں سلے ہوئے کپڑے پہننے کا کیا حکم ہے؟ جواب:صورتِ مسئولہ میں اگر اس محُرم شخص نے سِلا ہوا کپڑا ایک دن یا ایک رات پہنا ہے تو اس پر ایک دم واجب ہوگا اور اگر اس سے کم پہنا ہے تو صدقہ فطر کے بقدر صدقہ (پونے دو کلو گیہوں یا اس مزید پڑھیں

داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانے کا حکم

سوال: داڑھی منڈوانے والے کو امام بنانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ ایک مشت داڑھی رکھنا مردوں پر واجب ہے۔جو شخص داڑھی منڈوانا ہے تو وہ گناہ کبیرہ کا مرتکب اور فاسق ہے اور فاسق کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ حوالہ جات: ۱- ‏‏‏‏‏‏عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ مزید پڑھیں

سورۃ ملانے کے بعد سورہ فاتحہ کا تکرار

سوال: زید نے پہلی رکعت میں سورة ملانےکے بعد سورة الفاتحة مکرر پڑھ لی, تو کیا زید سجدہ سھو کرے گا؟ الجواب ملھم بالصواب : واضح رہے کہ اگر نماز میں واجب بھولے سے رہ جائے یا فرض یا واجب میں تاخیر ہو جائے تو سجدۂ سہو واجب ہوتا ہے،جب کہ مذکورہ صورت میں سورۂ مزید پڑھیں

 بیمار کے لیے وضو ،نماز کا حکم

سوال:میری ساس بہت زیادہ بیمار ہیں کہ وہ خود وضو کے لیے نہیں جا سکتیں، اب ان کے لیے وضویا تیمم اور نماز کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور کیا نماز کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ کروٹ نہیں بدل سکتیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آپ کے سوال میں دو چیزیں پوچھی گئی مزید پڑھیں

کسی بھی دنیوی مصلحت کےلیے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنے کا حکم

سوال:کسی کافر ملک کا ویزا حاصل کرنے کے لیے ویزا فارم میں اپنے آپ کو قادیانی لکھوانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ کسی بھی دنیوی مصلحت کے لیے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنا کفر ہے۔ قادیانی چونکہ کافر اور زندیق ہیں،لہذا اگر کوئی کسی کافر ملک کا ویزا حاصل کرنے کے لیے ویزا مزید پڑھیں