15 دن سے کم قیام پر نماز کا حکم

سوال: میں برمنگھم گئی 15 دن سے زیادہ قیام کا ارادہ تھا۔ لیکن ہفتے بعد لیور پول چلی گئی اور وہاں 3 -4 دن قیام کیا۔ پھر لیور پور سے برمنگھم واپس آئی، اس دفعہ برمنگھم میں 15 دن سے کم قیام کا ارادہ ہے۔ اب پوری نماز پڑھوں یا سفرانہ؟ تنقیح:1: رہائش کہاں ہے؟ مزید پڑھیں

فرض زکوۃ اور واجب قربانی کے بارے میں حکم

سوال:ایک شخص پر زکوۃ فرض ہے اور قربانی بھی واجب ہے اس کے پاس رقم اتنی ہے کہ وہ ان دونوں میں سے ایک ہی ادا کر سکتا ہے تو اسے کیا کرنا ہو گا ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے جب کسی آدمی پر زکوۃ فرض اور قربانی واجب ہوجائے تو یہ ادا مزید پڑھیں

وکیل کا قربانی کا گوشت تقسیم کرنا

السلام علیکم مفتی صاحب میں نے کسی کے ذمے بکرا ذبح کرکے گوشت کسی مخصوص فرد (زید) کو دینے کا کہا تھا لیکن وہ اس گوشت کو زید کو دینے کے بجائے تقسیم کرلیتا ہے اور وہ اپنے بکرے کا گوشت باہمی رضامندی سے زید کو دے دیتا ہے تو یہ جائز ہے؟ یہ گوشت مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے غلط علاج کا ضمان

سوال: ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے انسانی جان چلی جاۓ یا عضو ضائع ہو جاۓ تو کیا ڈاکٹر سے قصاص لیا جا سکتا ہے ؟  الجواب باسم ملھم الصواب  اگر کوئی مریض ڈاکٹر کی لاپرواہی اور غفلت سے انتقال کرجائے تو اس صورت میں ڈاکٹر پر قصاص تو نہیں آئے گا تاہم مزید پڑھیں

سال گزرنے سے پہلےز کوٰۃ دینےکاحکم

سوال:سال گزرنے سے پہلے زکوٰۃ ادا کردی جائے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب سال پورا ہونے کے بعد زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہوتا ہے ،البتہ اگر کوئی وجوب ادا سے پہلے زکوٰۃ ادا کردے تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی ۔فقط(فتاوی رحیمیہ7/144) الهداية في مزید پڑھیں

بدعت کی نذر

فتویٰ نمبر:826 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! اگر کسی شخص نے یہ منت مانی ہو کہ اگر اسکا فلاں کام ہوگیا تو لاہور میں داتا دربار میں جا کر حاضری دےگا (جبکہ خود وہ شخص کراچی میں رہتا ھے )جس شخص نے منت مانی ھے وہ اکیلے اتنا سفر نہیں کر سکتا اور مزید پڑھیں

عشری زمین کی پیداوار سے تجارت شروع کرنے پر زکوة کا حکم

سوال: عشری زمین کی پیداوار سے تجارت شروع کی تو زکوة واجب ہوگی یا عشر؟ الجواب باسم ملھم الصواب چونکہ یہ زمین اصل کے لحاظ سے عشری ہے، لہذا اس میں صرف عشر ہی واجب ہوگا۔ ========== حوالہ جات: 1- ولا تصح نية التجارة فيما خرج من أرضه العشرية أو الخراجية أو المستأجرة أو المستعارة مزید پڑھیں

حصول رشتہ کے لیے تعویذ کا حکم

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

کرایہ پرلی ہوئی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینا

سوال:ایک شخص سال بھر کے لیے دکان ماہانہ ایک ہزار کرایہ پر لے اور دوران سال کچھ مہینے کے لیے اس کو دکان کی ضرورت نہ ہو تو اس وقت میں کیا یہ شخص دوسرے شخص کو دکان 1500 روپے کرایہ پر دے تو ایسا کرنا شرعا درست ہے؟ یعنی کرایہ  پر لی ہوئی چیز مزید پڑھیں

 بیچی گئی گاڑی کی قابل وصول قیمت کی زکوٰۃ کس پر واجب ہے؟

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ انتہائی قابلِ احترام مولانا صاحب مولانا میں نے ایک گاڑی دس لاکھ روپے کے عوض کسی پر بیچ دی ہے اور وہ مجھے یہ دس لاکھ روپے پانچ سال بعد دیتا ہے یا پانچ سالوں میں ہر سال دو دو لاکھ روپے دیتا ہے قسطوں کے ساتھ۔ اب امر مطلوب مزید پڑھیں