بلی کا گاڑی کے نیچے آجانا

سوال:گاڑی چلاتے ہوئے بہت احتیاط کے باوجود بھی بلی اچانک سامنے آکر مر جائے تو کیا ڈرائیور کو گناہ ہوگا؟ اور اس کا کفارہ بھی ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر بلی اچانک گاڑی کے سامنے آکر مر جائے تو اس صورت میں ڈرائیور پر کوئی کفارہ نہیں ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی کی ذات مزید پڑھیں

وضو میں آنکھوں کے میل کا حکم

 سوال:میری آنکھوں میں تکلیف ہے جس سے بسا اوقات کناروں  پر سفید میل جم  جاتا ہے  ،سوال یہ ہے کہ وضو کرتے وقت اسے پورا صاف کرنا ضروری ہے یا اس کے اوپر سے ہی پانی بہانا کافی ہے؟                                  سائل:فہد خان ﷽ الجواب حامداومصلیا مذکورہ صورت میں  وضو کرتے وقت آنکھوں کے کنارے پر مزید پڑھیں

عورت کا عدت گھر کی اوپری منزل میں اپنی والدہ کے گھر گزارنا

سوال: میرے ماموں کا انتقال ہوا ہے ان کی بیوہ کو عدت گزارنی ہے، وہ اپنے گھر میں ہی ہے اوپر والے گھر اپنی والدہ اور بہنوں کو کرایے پہ دیا ہے اس میں ان کی والدہ دو شادی شدہ بہنیں ہیں ایک بہن کا بیٹا ہے ایک بہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک غیر مزید پڑھیں