وگ استعمال کرنااوراسےپہن کروضواورغسل کرنےکاحکم

اگروگ کواتارناممکن ہوتووضو کرتے وقت سر پرمسح کرنے کے لیے اِس وِگ کو اتار نا ضروری ہے ،ورنہ مسح ادا نہیں ہوگا۔اورغسل کرتے وقت اگراس وِگ کو پہن کرپورےسر کی جلد تک پانی نہ پہنچتا ہو تو غسل بھی نہیں ہوگالہذا ایسی صورت میں غسل کے لیے بھی اِسےاُتارنا ضروری ہوگا۔ تاہم اگر وضو اور مزید پڑھیں

وگ لگانے والے کی کمائی کا حکم

سوال: دوسروں کو وگ لگانے والے کی کمائی کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ کمائی کے جائز اور ناجائز ہونے کا تعلق کام کی حلت وحرمت سے ہے حلال کام کی کمائی حلال ہو گی جبکہ حرام کام کی آمدنی بھی حرام ہو گی۔ لہذا وگ اگرانسانی یا خنزیر کے مزید پڑھیں

آرٹیفیشل  بال لگانے کا حکم

فتویٰ نمبر:07 سوال: وگ لگانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : انسان یا  خنزیر کے  بالوں کی وگ لگانا/ لگوانا جائز نہیں ، ان کے علاوہ کسی جانور کی بالوں کی وگ لگوانا یا مصنوعی بالوں کی وگ لگانا اور  لگوانا جائز ہے ، بشرطیکہ  کسی کو دھوکہ نہ دیاجائے ۔ فی الفتاویٰ الھندیۃ مزید پڑھیں