دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل

دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ  طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى)  جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں

جنابت کی حالت میں کھاناکھانے کا حکم

فتویٰ نمبر:778 سوال:جنابت کی حالت میں کچھ کھانا یا کچھ پینا جائز یا نہیں؟ جواب:جنابت کی حالت میں ” کهانا پینا ” جائز ہے! البته حالت جنابت میں اگر کوئی شخص غسل سے پهلےکچھ  کهانا پیناچاہیے  توپہلے ” استنجا کرے پهر وضو کرے ” اس کے بعد کچھ  کهائے پیئے اس طرح کرنا بہتر  و افضل هے. مزید پڑھیں

روزہ کی نیت کب کرے

سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی  تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے  نیت کے بغیر روزه نہیں  ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں

غیر مسلم کو اسلام کی دعوت دینے کی غرض سے دوستی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ میں 1۔ ایک شخص غیر مسلم لڑکی سے دوستی رکھتا ہے اس نیت سے کہ ان کو سلام  کی طرف   لائے   تو یہ کیسا شریعت  میں اور   انکے ساتھ  کھانا پینا  اور اپنے مذھب   کی باتیں بتانا اور وہ غیر مسلم   مذھب  (اسلام)   کی باتوں  پر عمل مزید پڑھیں