زکوۃ ادا کرنے کے لئے قرض لینا

سوال :ایک شخص اپنی بیوی کو خرچ نہیں دیتا ہے بلکہ بیوی جو کچھ کماتی ہے وہ بھی اپنے قبضے میں رکھتا ہے ۔ اس عورت کوجب اپنی زکوۃ دینی ہوتی ہے تو وہ بھی قرض لے کر ادا کرتی ہے ۔ بعد میں تھوڑے تھوڑے پیسے جمع کر کے قرض اتارتی ہے ۔کیا اس مزید پڑھیں

دس محرم کاروزہ و اہل وعیال کےخرچ میں کشادگی کے فضائل

دور فاروقی میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے باہمی مشورے سے ماہ محر م الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ  طے پایا(جبكہ اس سے پہلے بعض ربیع الأول كو پہلا مہینہ قرار دیتے تھے كہ اس مہینے میں آپ ﷺ نے ہجرت كى)  جس سے اسلامی سال کی ابتدا ء ہوتی ہے مزید پڑھیں

دوران نماز فون بند کرنا

سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں

حروف مقطعات لکھی انگوٹھی باتھ روم میں پہن کر جانے کا حکم

سوال:  انگوٹھی   پر حروف  مقطعات  اور بعض  دوسری آیتیں   لکھی رہتی ہیں  کیا اس انگوٹھی  کو پہن  کر بیت الخلاء  جانا درست ہے ؟ فتویٰ نمبر:73  جواب : درست نہیں البتہ جیب میں رکھی ہویا کسی  کپڑے  وغیرہ میں لپٹی  ہوئی ہو تو گنجائش ہے  ۔ قال العلامۃ الطحاوی  :”  ثم   محل اکراھۃ  ان لم مزید پڑھیں