ڈالرقرض لے کرپاکستانی کرنسی میں واپسی

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:159 کیافرماتےہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنےعمرسے200ڈالرقرض لیااورادائیگی قرض پاکستانی روپے طے پائی ،اورڈالر کی قیمت ادائیگی کے وقت کومتعین کیاگیا۔یعنی جس وقت قرض لوٹائے گااسی دن کے ریٹ کے مطابق پاکستانی روپے دے گا۔کیااس طرح کامعاملہ کرناجائز ہے ۔ الجواب حامداومصلیاً سوال میں ذکرکردہ صورت جائز مزید پڑھیں

ڈالر کے عوض پاکستانی  کرنسی کا تبادلہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:128  الجواب حامداومصلیا ً  واضح رہے  کہ اگر ایک ملک کی کرنسی کا تبادلہ دوسرے ملک  کی کرنسی  کے ساتھ ادھار پر کیاجائے  تو اس کے جواز کی  تین شرائط ہیں  ۔ جس مجلس میں  سودا ہوا ہے اس میں ایک طرف  کی کرنسی  پرقبضہ ہوجائے ۔ ادھار کی ایک مدت متعین مزید پڑھیں

بٹ کوئن کریپٹو کرنسی

ورچوئل کرنسی کے بارے میں تین سوال اہم ہیں: 1. ثمن اعتباری ہونے کے کیا شرعی تقاضے ہیں جو اس کرنسی میں نہیں پائے جاتے ہیں؟ 2. اس کرنسی کا تقوم کس اساس پر ہے یعنی کیا اس کی بنیاد کسی مادی شے پر ہے یا یہ محض اعتباری چیز ہے؟ 3. اس کا نگرانی مزید پڑھیں

مختلف ملکوں کی کرنسی کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:12 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں  زید نے عمر سے  200 ڈالر قرض  لیا اورادائیگی  قرض پاکستانی  روپے  طے  پائی ۔ اور ڈالر  کی قیمت  ادائیگی  کے وقت  متعین  کیا گیا۔ جس وقت  قرض لوٹادے گا  اسی دن کے ریٹ کے مطابق  پاکستانی  روپے  دے گا ۔کیا س مزید پڑھیں

بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا حکم

فتویٰ نمبر:453 سوال:بٹ کوئن اور کریپٹو کرنسی کا کیا حکم ہے؟ جواب: بٹ کوائن پر ہند وپاک میں تو بظاہر ممنوع ہونے کا فتوی ہوگا کیونکہ یہاں کے قوانین میں کرنسی کا جاری کرنا صرف حکومتوں کا حق ہے اور وہ بھی مرکزی بینک کے ذریعے۔ کوئی غیر حکومتی ادارہ یا افراد قانونا یہ کام مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی

مفتی محمد حسین خلیل خیل کرنسی کا سفر بارٹر سیل (اشیا کا باہم تبادلہ)کے دور سے شروع ہوا۔ آگے بڑھتے ہوئے سونے چاندی کے سکوں کی صورت اختیار کی۔اس کے بعد اس نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔ جو کہ ’’حقیقی ثمن‘‘ (سونا چاندی) سے ’’عرفی ثمن‘‘ کی شکل میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ عرفی مزید پڑھیں

شامی مہاجرین کا آنکھوں دیکھا حال

تحریر: مفتی ابولبابہ شاہ منصور سنا تو تھا کہ آنکھوں دیکھی اور ہوتی ہے،سنی سنائی اور۔ ’دیدہ کے بود مانند شنیدہ‘‘لیکندیکھنے اور سننے میں اتنا زیادہ فرق ہوگا اور اس قدر المناک اور روح فرسا فرق ہوگا۔ اس کا تصور بھی نہ کیا تھا۔سمجھ نہیں آتا بات کہاں سے شروع کی جائے۔  شام کے مہاجرین کی دل فگار مزید پڑھیں

ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنا

فتویٰ نمبر:522 سوال:ہنڈی کےذریعے پیسے بھیجنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصليا ﴿۱﴾ ہنڈی کا کاروبار(یعنی صورتِ مسئولہ میں سعودیہ عرب میں ریال لے کر اس کے عوض پاکستان میں روپیہ دینا) درجِ ذیل تین شرائط کے ساتھ جائز ہے: ۱ دونوں عوضوں(ریال/پاکستانی روپیہ) میں سے کسی ایک پر مجلسِ عقد میں قبضہ کرلیا جائے ، مزید پڑھیں