سرخ لپ اسٹک کا حکم

سوال : کیا سرخ شیڈ کی لپ اسٹک لگاسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ سرخ رنگ میں کسی کیڑے کے اجزاء شامل ہوتے ہیں؟ کیایہ صحیح ہے؟ اور کیا لپ اسٹک لگا کے نماز ہوجاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ یہ بات درست ہے کہ بعض سرخ لپ اسٹک ایسی ہوتی ہیں مزید پڑھیں

گدھی کا دودھ دوا کے طور پر استعمال کرنا

سوال: کیا گدھی کا دودھ دوا کے طور پہ استعمال کرنا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ گدھی کا دودھ پینا حرام ہے، تاہم ضرورتِ شدیدہ ہو، تو اس صورت میں علاج کے طور پر گدھی کا دودھ پینے کی گنجائش ہوگی، بشرطیکہ مندرجہ ذیل شرائط پائی جائیں: (1) حالتِ اضطرار مزید پڑھیں

ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنا

فتویٰ نمبر:522 سوال:ہنڈی کےذریعے پیسے بھیجنا کیسا ہے؟ الجواب حامداً ومصليا ﴿۱﴾ ہنڈی کا کاروبار(یعنی صورتِ مسئولہ میں سعودیہ عرب میں ریال لے کر اس کے عوض پاکستان میں روپیہ دینا) درجِ ذیل تین شرائط کے ساتھ جائز ہے: ۱ دونوں عوضوں(ریال/پاکستانی روپیہ) میں سے کسی ایک پر مجلسِ عقد میں قبضہ کرلیا جائے ، مزید پڑھیں