غیر مسلم ممالک سے آئے ہوئے اشیائے خورد و نوش اور دیگر مصنوعات کے استعمال کا حکم

 فتویٰ نمبر:2015 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال یہ ہے کہ باہر ممالک کینیڈا ,انگلینڈ ,دبئ وغیرہ سے جو چاکلیٹس آتی ہیں ان پر حلال نہیں لکھا ہوتا ان کا کیا حکم ہے؟اسی طرح غیر ممالک سے آنے والے پرفیوم اور لوشن وغیرہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ والسلام سائل مزید پڑھیں

کینیڈا سے زکوۃ پاکستان بھیجے تو کس کرنسی میں بھیجے؟

فتویٰ نمبر:1053 اگر کوئی شخص کینیڈا سے پاکستان ذکوۃ کی رقم بھیجےتوکیا وہ کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے ذکوۃ بھیجے گا یا پاکستان کی کرنسی کے حساب سے..؟ الجواب باسم مہلم الصواب  کینیڈا کی کرنسی کے حساب سے زکاة ادا ہوگی کیونکہ زکاة کی ادائی میں جہاں مال موجود ہوتا ہے وہاں کی قیمت مزید پڑھیں

جنینیات (Embryology) کا سب سے بڑا سائنسدان کیسے مسلمان ہوا؟

ویسے تو سروے کرنے والے تمام عالمی ادارے اس بات پر متفق ہیں کہ اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب اسلام ہے۔ دین حنیف کی ٹھنڈی چھاؤں میں پناہ حاصل کرنے والوں میں زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے مردو خواتین شامل ہیں۔ مگر علوم و فنون کے مزید پڑھیں

کسی غیر مسلم ملک کی شہریت حاصل کرنے کا حکم

کیا کینیڈا کی شہریت لے سکتے ہیں یا نہیں؟  الجواب باسم ملھم الصواب کسی بھی شخص کا کسی غیر مسلم ملک میں رہائش اختیار کرنا مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے: اس کی نیت یہ ہو کہ وہاں کے غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دے گا یا وہاں مقیم مسلمانوں کو شریعت کے مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ آٹھویں قسط

پاک افغان تعلقات۔ حصہ اول پاکستان کی خارجہ پالیسی میں یہ بہت ہی نازک اور پیچیدہ ایشو ہے۔ یہ اسقدر تفصیلی ہے کہ کم سے کم بھی چار سے پانچ قسطیں چاہتا ہے لیکن میں پوری کوشش کرونگا کہ اسے دو قسطوں میں سمیٹ لوں۔ اس ایشو کو پانچ نکات کی مدد سے سمجھا جا مزید پڑھیں