دوران اذان بات کرنے کا حکم

یہ حدیث کہاں تک صحیح ہے  کہ : جو شخص اذان کے دوران باتیں کرتا ہے  تو وہ موت کے وقت کلمہ پڑھنے سے محروم رہتا ہے ؟ جواب : حمد وصلاہ کے بعد یہ گذارش ہے کہ : یہ بات بالکل بے اصل ہے  اور اس طرح کی باتوں کی نسبت بھی حضور نبی مزید پڑھیں

ایک مشت سے کم داڑھی رکھنے والے کی اذان اقامت اور امامت کا حکم

السلام علیکم ایک قبضہ سے کم داڑھی رکھنے والے کی اذان  اقامت اور امامت کا کیا حکم ہے ؟ کیا ایسا شخص امام کے بالکل پیچھے پہلی صف میں کھڑا ہونے کے اہل ہے؟  فتویٰ نمبر:314 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجو اب حامداً ومصلّياً 1 ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاًواجب ہے اور اس سے کم مزید پڑھیں

مسجد میں جماعت ہوچکی ہو اور دوبارہ جماعت کی جائے تواقامت کہنی چاہیے یانہیں

 مسجد میں جماعت  ہوچکی ہو اور  دوبارہ  جماعت کی جائے  تواقامت کہنی چاہیے یانہیں؟ فتویٰ نمبر:333 الجواب حامداًومصلیاً اگر ایک بار مسجد میں جماعت سے نمازہوگئی ہو تو مسجد میں دوبارہ جماعت کرانامکروہ تحریمی ہے البتہ جن لوگوں کی جماعت رہ گئی  اگر وہ مسجد کے علاوہ  کسی دوسری  متصل جگہ جماعت کراتے ہیں تودوبارہ مزید پڑھیں

زلزلے کے وقت اذان دینے کا حکم

سوال:کیا زلزلے ہونے کے وقت میں اذان کرنے کے شرعی ثبوت ہیں؟ فتویٰ نمبر:94  جواب:عمومی ثبوت ہے فقہاء نے آگ لگنے کی صورت میں جنگ کے حالات میں جنات بھگانے کے لیے راستہ بھول جانے کی صورت میں اذان دینے کو جائز قرار دیا ہے:ورأیت فی کتب الشافعیہ انہ قد سن الاذان لغیر الصلٰوة کاذان مزید پڑھیں

ریل میں نماز پڑھنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:81  اگر ایک امام  ریل میں  نماز پڑھا رہا ہو اور دوران نماز  ریل کے موڑ  کاٹنے  کی وجہ سے  قبلہ رخ  تبدیل  ہوجائے تو امام  کو کیا کرنا چاہیے ۔  (واضح رہے کہ ریل   میں جگہ کافی تنگ  ہوتی ہے  اور اسی طرح  کبھی سامان  رکھے ہوئے   ہونے کی وجہ سے   بھی جگہ مزید پڑھیں

داڑھی کے بغیر اذان دینے کا کیا حکم ہے

سوال: کیا داڑھی  کے بغیر اذان  شرعاً جائز ہے یا نہیں  ؟ فتویٰ نمبر:67 اگر ناجائز ہے  تو پتہ ہونے  کے باوجود ضد سے اذان  دے تو کیاحکم ہے  نیز بغیر وضو کے اذان دینا کیسا ہے  ؟ جواب:  داڑھی  ایک مشت  سے کم کرنے  یا منڈانے  والا شرعاً فاسق  ہے  اور فاسق کی اذان مزید پڑھیں