بیک وقت کئی اذانیں ہو رہی ہوں تو جواب کیسے دیں؟

فتویٰ نمبر:2009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! جب آپ کے اپنے گاؤں اذان ہو رہی ہے اور آپ اس کے لیے تلاوت اور اپنے دیگر کام چھوڑ کر اذان سنتے ہیں جواب دیتے ہیں ساتھ ہی دوسرے گاؤں میں اذانیں شروع ہو جاتی ہیں تو سب کو سننا اور جواب دینا ہو گا؟ والسلام الجواب حامداو مزید پڑھیں

کیانابینا کا اعتکاف گھر میں درست ہے

فتویٰ نمبر:1010 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ایسا نابینا مرد جو مسجد نہ جا سکتا ہو اور ہر نماز گھر میں ہی ادا کرنے پر مجبور ہے ۔ کیا وہ گھر میں مسنون  اعتکاف کر سکتا ہے ؟                          والسلام الجواب حامدۃً و مصليةً مزید پڑھیں

عورت کا اذان /تلاوت کے دوران سر ڈھانکنا

فتویٰ نمبر:985 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اذان , تلاوت اور کھانے کے وقت اپنا سر ڈھانپ لے. والسلام الجواب حامداو مصليا خواتین ہوں یامرد حضرات اذان , تلاوت اور کھانا کھاتے ہوئے سر ڈھانپنا بہتر ہے، آداب میں سے ہے. قرآن کریم چونکہ کلام اللہ ہے, اس مزید پڑھیں

نماز میں ایک حرف کی تلاوت پرسونیکی

سوال : حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فضائل اعمال میں یہ روایت ذکر کی ہے : صاحب احیاء نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نقل کیا ہے کہ : جس شخص نے نماز میں کھڑے ہوکر کلام پاک پڑھا اس کو ہرحرف پر سونیکیاں ملیں  گی ، اور جس شخص نے نماز میں بیٹھ کر مزید پڑھیں

حائضہ عورت کااذان کاجواب دینےکا حکم

عورتوں کے ان دنوں میں جب ان کی نماز معاف ہوتی ہے ،اس میں ان کا اذان کا جواب دینا جائز ہے یا نہیں؟  سائلہ زھرہ الجواب باسم ملھم الصواب حائضہ اذان کے جواب کی مکلف نہیں ہے، لیکن جواب دے دیا تو درست ہے اور ثواب بھی ملے گا( منہل الواردین 99) واللہ اعلم مزید پڑھیں

اذان کے بعد کوئی کام کرنے کا حکم

سوال:ہمارے ہاں مساجد میں ظہر عصر اور عشاء کے لیے جماعت سے پندرہ بیس منٹ پہلے اذان دی جاتی ہے۔ اگر اذان کے وقت میں باوضو ہوں اور مسجد کے قریب بھی ہوں تو دس منٹ کوئی اور کام کر سکتا ہوں جب کہ یقین بھی ہو کہ تکبیر اولی میں پہنچ جاؤں گا؟ اذان مزید پڑھیں

ناپاک کپڑوں پر نماز پڑھنا

سوال:السلام علیکم جناب مفتی صاحب اگر کوئی شخص فرض نماز ادا کرے اور بعد میں پتہ چلا کہ اس کے کپڑے ناپاک ہیں تو اس کے لیے کیا حکم ہے وضاحت فرما دیں شکریہ؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر کپڑے پر ناپاکی کا وزن ساڑھے چار ماشہ یا اس سے مزید پڑھیں

تدفین کے بعد قبر پر اذان دینا

اسلام علیکم ۔ ایک مسلہ ہے جسکی تفصیلی وضاحت درکار ہے برائے مہربانی وقت نکال کر وضاحت کریں ۔آج کل جنازہ دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دیے جانے کا رواج پرورش پا رہا ہے اس عمل کی شریعت میں کیا حیثیت ہے ؟ الجواب حامداومصلیاً تدفین کے بعد میت کے قبر پر اذان مزید پڑھیں