کونسی مسجد کی اذان کا جواب دیا جائے

سوال:ایک ہی وقت میں یا تھوڑے تھوڑے وقفے سےبہت سی مساجد سے اذان کی آواز آرہی ہوتی ہے تو کونسی مسجد کی اذان کا جواب دیا جائے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یکے بعد دیگرے کئی مساجد کی اذانوں میں پہلی اذان کا جواب دینا چاہیے، البتہ اگر کوئی پہلی اذان کا جواب دینے کے بعد مزید پڑھیں

 فاسق کا اذان کہنا

سوال : کیا فاسق شخص اذان کہہ دے تو اعادہ ضروری ہوگا؟ جواب : واضح رہے کہ اذان شعائر اسلام میں سے ایک اہم شعار ہے۔اور اذان کے ذریعے آدمی دوسروں کو نماز کی دعوت دیتا ہے، اس لیے اذان کے لیے ایسا شخص مقرر ہونا چاہیے کہ جس کی ظاہری وضع قطع شریعت کے مزید پڑھیں

مقاصد كی تکمیل کے لیے احمد علی لاہوری کا عمل خاص

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مقاصد کی تکمیل کے لیے احمد علی لاہوری رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ قرآن مجید میں 106 مقامات پر لفظ مبین لکھا ہوا آیا ہے اگر ان آیات کا ورد کیا جاۓ اور مقاصد میں کامیابی کے لیے دعا کی جاۓ تو مزید پڑھیں

مغرب کی نماز میں تاخیر کا حکم

سوال:مغرب کی نماز میں اتنی تاخیر کی کہ ستارے نظر آ نے لگے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ اذانِ مغرب کے بعد فرض نماز جلد از جلد پڑھنی چاہیے اور اگر دو رکعت سے کم تاخیر ہو تو یہ بلاکراہت جائز ہے۔البتہ بغیر شرعی عذر کے مزید پڑھیں

 بے وضو شخص کا اذان کہنا

سوال : بے وضو شخص کا اذان کہنا کیسا ہے؟ جواب : باوضو اذان دینا مستحب ہے، لیکن اگر کسی شخص نے کبھی کسی وقت بلا وضو اذان دے دی تو بھی اذان ہوجائے گی،دہرانے کی ضروری نہیں۔تاہم ہمیشہ بے وضو ہی اذان دینے کی عادت بنالینا کراہت سے خالی نہیں ہوگا۔ حوالہ جات : مزید پڑھیں

مرگی کےمریض کےکان میں اذان دینےکاحکم

سوال:مرگی کے مریض کے لیے کہا جاتاہے کہ جب اس کو دورہ آئے تو دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت پڑھنی چاہیے تو کیا اس وقت عورتیں اذان واقامت کہہ سکتی ہے؟ جواب : سب سے پہلے ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ بیماری یا وبا وغیرہ میں بطور علاج اذان دینا مباح مزید پڑھیں

کلمات اذان دہرانے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۰﴾ سوال:-        کیاسامع کا اذان کے کلمات دہراناسنت ہے ؟ جواب:-       اذان سننے والے کے لیے جواب کے طور پر اذان کے کلمات دہرانا مستحب ہے ۔ (حاشية الطحطاوی علی مراقی الفلاح:105) المعتمد ندب الاجابة بالقول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط والله تعالیٰ أعلم دارالافتاء صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر الجواب صحیح مفتی انس مزید پڑھیں

نماز اداکرنے کے بعد اسی نماز کی اذان کا جواب دینا

فتویٰ نمبر:4029 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! اگر نماز پڑھ لی ہو اور پھر اسی نماز کی اذان ہو تو اذان کا جواب دے سکتے ہیں یا نہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! اذان کا جواب دینا مستحب ہے واجب نہیں اس کے علاوہ اذان نماز مزید پڑھیں

رحل کو تلف کرنا

فتویٰ نمبر:2071 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال یہ ہے کہ کیا ٹوٹے ہوئے رحل جلاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا قرآن اللہ سبحانہ وتعالی کا کلام ہے اور ایک مسلمان کے لیے قابل تعظیم ہے۔اب جو چیز بھی اس سے متعلق ہو وہ بھی قابل تعظیم ہے، لہذا اگر رحل پرانی اور بوسیدہ ہوگئی ہے مزید پڑھیں