جلسے کی دعا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۹۷﴾ سوال : – دو سجدوں کے درمیان میں جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ کون سی ہے ؟؟ سائلہ : ام احمد  جواب :- دونوں سجدوں کے درمیان جلسے کی حالت میں آپ ﷺسے یہ دعا پڑھنا ثابت ہے: ”رب اغفرلي وارحمني، واھدني وارزقني وعافني‘‘ احاديث ميں یہ مزید پڑھیں

تدفین کے بعد میت کے لیے اجتماعی دعا کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۱﴾ سوال:-      میت کی تدفین کے بعد اجتماعی دعا کرانے کا کوئی ثبوت ہے؟حدیث یا اثر صحابی ہو؟ جواب :-       اجتماعی دعا کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں:ایک یہ کہ لوگ جمع ہو کر،ہاتھ اٹھا کردعا کریں لیکن  ہر ایک  فرداً فرداًخود دعا کرے۔اور دوسری صورت یہ کہ ایک مزید پڑھیں

مصیبت میں موت کی دعا کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۶﴾ سوال:–  اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟  حیدر، کراچی جواب:-  مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا جائز نہیں ،احادیث میں اس سے منع کیا گیا ہے۔ البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ  ماثور مزید پڑھیں

ولی کے واسطے سے دعا مانگنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۹﴾ سوال:-  کیا کسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعاء مانگ سکتے ہیں؟ جواب:- جی ہاں!کبھی کبھارکسی ولی یا نیک شخص کے واسطے سے دعا مانگ سکتے ہیں،لیکن اس کا معمول بنانانبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین سے منقول نہیں ۔نیز وسیلے مزید پڑھیں

اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱ ﴾ سوال:-اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنا سنت ہے؟اور اس کا کوئی ثبوت ہے؟ جواب:-  اذان کے بعد کلمہ طیبہ پڑھنے کا ثبوت نہیں ہے، اس لیےیہ سنت نہیں۔اذان کے بعد جو ثابت ہے وہ یہ ہے کہ پہلے درود شریف پڑھے پھر دُعائے وسیلہ(اذان کے بعد کی مزید پڑھیں

 کیا پیپسی اور کوکا کولا پینا جائز ہے؟

فتویٰ نمبر:5072 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیپسی اور کوکاکولا پینا صحیح ہے؟ سنے میں آتا ہے کہ اس میں حرام جانور سے بنا ہوا کچھ موجود ہوتا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو پھر اس سے نمازیں اور دعاؤں کی قبولیت میں بھی شک و شبہہ کی گنجائش ہو جائے گی۔ مہربانی کر کے مزید پڑھیں

قعدہ اخیرہ میں دو بار درودشرىف پڑھنا

فتویٰ نمبر:5027 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم !  نماز کے آخری قعدے میں اللھم صل علی محمد تک پڑھ کر دوبارہ الھم صلی علی محمدکہہ کر دوبارہ درود شریف پڑھا جائے تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا یعنی اللھم صلی علی محمد کو دو بار پڑھا جائے باقی پھر پورا درود تو کیا مزید پڑھیں

سرمہ لگانے کا سنت طریقہ 

فتوی نمبر:4087 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. سرمہ لگانے کا سنت طریقہ اور دعا بتائیں اور جب بھی سرمے کی سلائی آنکھوں میں لگائیں گے تو سرمہ ساتھ ہونا لازمی ہے یا ایک ہی بار کافی ہوگا؟ والسلام  الجواب حامدا و مصلیا سرمہ لگانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ ہرآنکھ میں مزید پڑھیں