بیوی کا مرحوم شوہر کو ایصال ثواب کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باجی مجھے پوچھنا تھا کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعدعورت کا اس کو ایصال ثواب کرنا اور اس کو میرا شوہر کہنا جائز ہے کہ اب وہ نامحرم ہو گیا۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ شریعت میں ایصال ثواب مخصوص افراد کے لیے خاص نہیں،بلکہ ہر مسلمان مزید پڑھیں

کاروبار شروع کروانے سے پہلے استخارہ کروانا

سوال: کیا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپنا استخارہ کافی نہیں کسی اور سے کروانا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہی ہے کہ آدمی خود استخارہ کرے۔ جس کا مختصرا طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے کہ اے اللہ! اس مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں آیت شفاء اور آیات سکینہ پڑھنا

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا نا پاکی کی حالت میں آیت شفاء اور آیات سکینہ دعا کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! واضح رہے جو آیات دعا کے یا حمد وثناء کے مضمون پر مشتمل ہوں انہیں ناپاکی کی حالت میں دعا یا حمد مزید پڑھیں

سورج گرہن کی نماز کا حکم

سوال : السلام علیکم،! سورج گرہن کے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! سورج گرہن کے وقت دو یا اس سے زیادہ رکعات پڑھنا مستحب ہے۔ یہ جماعت کے ساتھ بھی پڑھ سکتے ہیں اور انفرادی بھی اس میں قراءت لمبی اور رکوع و سجود مزید پڑھیں

نمازمیں ماں باپ کے لیے دعا

اگر نماز میں دعا میں ماں باپ کے لیے دعا نہیں کرتے تو کیا دعا قبول نہیں ہوتی؟ تنقیح : نماز میں دعا سےمراد نمازکے بعد کی جانی والی دعاہے؟ جواب تنقیح : جى الجواب باسم ملہم الصواب بلاشبہ والدین کا اولاد پر بہت بڑا حق ہے اور اولاد کو ان کو اپنی ہر دعا مزید پڑھیں

عادت طہر

سوال: مجھے اکثر استحاضہ کا مسئلہ رہتا ہے، ڈاکٹر نے علاج کے لئیے مجھے حیض کے چوتھے دن سے مانع حمل دوا شروع کرنے کو دی جس کی وجہ سے چوتھے دن طہر شروع ہوا جو کہ دوا کے روکنے پر یعنی 21 دن بعد ختم ہوا۔ کیا اب میرا طہر پچھلی عادت کے مطابق مزید پڑھیں

بچے کے رونے اور گرنے کے اندیشے کی وجہ سے ماں کا نماز توڑنا

سوال: اگر ماں کی نماز کے دوران سوتے ہوئے بچہ اٹھ جائے اور اس کے گرنے کا اندیشہ ہو یا بہت شدید رو رہا ہو ،اس کے رونے کی وجہ سے کسی دوسرے سوئے ہوئےشخص کے اٹھ جانے کا غالب گمان ہو تو کیا ایسی صورت میں ماں نماز توڑ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

ڈینگی سے بچنے کا وظیفہ

سوال: ڈینگی سے بچنے کا کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیں اور اگر کسی کو ڈینگی ہوا ہے تو جلدی ختم ہونے کے لئے بھی کوئی دعا بتا دیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ ڈینگی کی دعا کا احادیث میں ذکر نہیں ملتا، البتہ مختلف امراض اور وباؤوں سے بچنے کے لیے دعائیں مزید پڑھیں