اب مجھ سے طلاق لے لو

سوال: رات میں جھگڑے کے دوران شوہر نے کہا کہ اگر تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوگی تو مجھ سے طلاق ضرور لے گی، اس لیے اب مجھ سے طلاق لے لے۔ یہ کہہ کر وہ سو گئے۔ پھر اگلے دن بیوی نے کہا کہ میں تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوں اس مزید پڑھیں

قرآن پاک ہاتھ میں لینے سےقسم منعقد ہوگی؟

سوال: قرآن پاک ہاتھ میں لے کر کہا کہ فلاں کام نہیں کروں گی۔ تو اس طرح قسم منعقد ہوجاتی ہے؟ قسم توڑنے کا کفارہ بھی بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب قرآن پاک ہاتھ میں لے کر صرف یہ کہنے سے کہ “فلاں کام نہیں کروں گی” شرعا کوئی قسم منعقد نہیں ہوتی۔ لہذا قسم مزید پڑھیں

مدارس میں یوم آزادی منانا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب! اگر مدارس میں 14/ اگست کی تقریب رکھی جائے جس میں ملی نغمے پڑھے جائیں, کچھ بچے اپنے گھر سے کوئی کھانے وغیرہ کی چیزلے کر آئیں اور سب مل کر کھائیں تو اس طرح تقریب منانے کی اجازت ہے یا یہ فضول رسومات, اسراف یا 14/اگست کی مزید پڑھیں

 شادی بیاہ کی تقریبات میں کن فضول رسموں سے پرہیز کرنا چاہیے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میرا سوال یہ ہے کہ موجودہ دور میں جب لوگ مذہب سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور ہماری زندگیوں میں بہت سی خرافات شامل ہو گئی ہیں بالخصوص شادی بیاہ کی تقریبات میں اس صورتحال میں رہنمائی فرمائیں کہ گھر کی شادی مزید پڑھیں

تعارف سورۃ فاطر

اس سورت میں بنیادی طور پر مشرکین کو توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی دعوت دی گئی ہے،اور فرمایا گیا ہے کہ اس کائنات میں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی جو نشانیاں چاروں طرف پھیلی ہوئی ہیں،اُن پر سنجیدگی سے غور کرنے سے اول تو یہ حقیقت واضح ہوتی ہے مزید پڑھیں