دستاویزات کے لیے عورت کی تصویر دینے کا حکم

سوال: کیا شرعی پردہ کرنے والی خواتین کسی قانونی کام یا دستاویزات کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ دے سکتی ہیں ؟؟ اس میں تصویر نا محرم کے پاس جانے کا کیا حکم ہوگا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ غیر ضروری طور پر تصویر بنانا اور کسی نامحرم کا اس کو دیکھنا مزید پڑھیں

رضاعی چچا کے محرم ہونے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا رضاعی باپ کا ماں شریک بھائی محرم ہو گا ؟ الجواب باسم ملهم الصواب وعلیکم السلام و رحمة الله! واضح رہے کہ رضاعی رشتوں کے بارے میں اصول یہ ہے کہ ہر مزید پڑھیں

گھر میں مرد و عورتوں کا جماعت سے نماز پڑھنا

سوال: میرے سسرال میں تراویح ہوتی ہے، دعا والے دن خواتین بھی شامل ہوجاتی ہیں اور ایک ہی کمرے میں آگے مرد اور پیچھے عورتیں ہوتی ہیں، جس میں نامحرم عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ میں نے یہ بات سنی ہوئی ہے کہ اگر ایک ہی کمرے میں جماعت ہورہی ہو اور اسمیں نامحرم بھی ساتھ مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد اُسے چھونے یا دیکھنے یا غسل دینے کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے سنا ہےکہ بیوی اور شوہر کا نکاح مرنے کے بعد ٹوٹ جاتاہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہو جاتے ہیں۔ اگر شوہر کا انتقال ہو گیا تو بیوی میت کے پاس بیٹھ نہیں سکتی نہ اُسے ہاتھ لگا مزید پڑھیں

عورت کی آواز کے پردے کا حکم

فتویٰ نمبر:4090 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. سوشل میڈیا پر عورت کا دین کی دعوت دینا بیان نعت وغیرہ جو کے پوری دنیا سنے اسکو جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے تو کیا ایسی پوسٹ ویڈیو دیکھنا اسے شئیر کرنا درست ہے؟ یا عام پروگرام ہو جس کو مزید پڑھیں

سوتیلے ساس اور سسر سے پردہ

فتویٰ نمبر:841 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک صاحب اپنی بیوی کےانتقال کے بعد دوسرا نکاح کرنا چاہتےہیں مسئلہ یہ ہے کہ دوسری بیوی کی بہو ساتھ رہتی ہے اب اس بہو کا اپنی ساس کے دوسرے شوہر سےپردہ ہوگا کہ نہیں ؟ اسی طرح ان صاحب کے اپنے بیٹی داماد بھی ہیں تو کیا داماد مزید پڑھیں