سلام کے بجائے گڈ مارننگ وغیرہ کہنے کا حکم

فتویٰ نمبر:567 سوال: گڑ مارننگ گڈ نائٹ گڈ آفٹر نون بہت رواج پارہا ہے اسکول میں بھی گڈ مارننگ کہنا سکھایاجارہاہے کیا ایسا کہنا یا کہلوانا بچوں سے درست ہے؟ مذکورہ طریقہ کار سے اجتناب ضروری ہے اور بچوں کو یہ سکھانا جائز نہیں ہے مزید تفصیل درج تفصیل ہے: بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب مزید پڑھیں

رقی اور تعویذ میں کیا فرق ہے

سوال:رُقیٰ اور تعویز میں کیا فرق ہے؟ جواب:وظائف رقی(دم کرنا) اور تعویذ کرنا اور باندھنا درجِ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے :  ۱۔وظائف وتعویذ قرآنی آیات ، احادیثِ مبارکہ کی دعاؤں یا ایسے کلمات پر مشتمل ہوں جن کے معانی سمجھ میں آسکتے ہوں اور ان کا مفہوم شریعت کے مطابق ہو ۔ ۲۔ان مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم

سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟  جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں

کیا سید زادی کا نکاح غیر سیدوں میں کرناجائز ہے

سوال:کیا سید زادی کا نکاح غیر سیدوں میں کرنے میں کوئی قباحت ہے ؟ جواب:سیدہ لڑکی کا نکاح اسکے ولی کی اجازت سے غیرسید لڑکے سےجائزہے البتہ ولی کی اجازت کے بغیرلڑکی کا از خود غیر سید لڑکے سےنکاح کرنا جائز نہیں اس تفصیل سے معلوم ہوا کہ سیدہ لڑکی کاغیر سید لڑکے سے نکاح مزید پڑھیں

میڈیامیں جاب کرنے اور اس کی تنخواہ کا حکم

سوال: ایک شخص میڈیا میں کام کرتاہے تو اسکی تنخواہ کا کیاحکم ہے اور اگر وہ شخص ہدیہ دے تو کیالے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:میڈیاکے ایسے تمام شعبے جنکا تعلق براہ راست ناجائز امور پر مشتمل پروگرام بنانے یا ترتیب دینے پر مشتمل ہو تو ان شعبوں میں ملازمت کرناجائز نہیں تاہم میڈیاکے کسی مزید پڑھیں

کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پیسے جمع کرنا

فتویٰ نمبر:585 ہمارے نوجوان کرکٹ سیریز کا انعقاد کرتے ہیں جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پہلے ہر ٹیم کمیٹی والوں کے پاس مثلا تین سو روپے جمع کرتا ہے اس طرح جو چھ سات ٹیموں کی کل جمع شدہ رقم میں سے 80% فائنل جیتنے والے کو دے دیا جاتا ہے اور مزید پڑھیں

صابن ملےہوئے پانی سے وضو کا حکم

سوال: صابن  ملے ہوئے  پانی سے  وضو جائز ہے  جب  صابن  اس میں حلول  کر جائے ؟ فتویٰ نمبر:69 جواب : پانی  کے اندر  پاک چیز گرجانے کی وجہ سے پانی  پاک ہی  رہتا ہے۔ صابن  گرجانے  کی وجہ سے  پانی  پاک رہے گا۔ اور  وضو کرنا جائز ہوگا،لیکن  اگر صابن اتنا زیادہ  مل جائے  کہ مزید پڑھیں

پہاڑی بکرے کی قربانی کا حکم

سوال:  پہاڑی بکرے   کی قربانی  جائز ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:71 جواب : پہاڑی  بکری  کی قربانی  جائز ہے ۔ ( بہشتی زیور  :3/240) اگر جنگل  سے ہے  تو جائز نہیں۔

کیا سالی سے زنا کی صورت میں نکاح ٹوٹ جائیگا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  اس شخص کے بارے میں جو اپنی  سالی سے زنا کرتا ہے  تو کیا اسکی  بیوی کا نکاح  ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟  جواب : اس شخص  نے سخت گناہ  کا کام کیا ہے لیکن  اس عمل  سے اسکی بیوی  کیساتھ نکاح  پر کوئی  اثر نہیں پڑا  وہ مزید پڑھیں