شیر خوار بچے کو کوئی چیز چبا کر کھلانا 

فتویٰ نمبر:814 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا منہ سے نکلی ہوئی چیز یا چبائی ہوئی چیز بچے کو دے سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! بچے کو کوئی پاک چیزچبا کر کھلانا جائز ہے۔ و اللہ سبحانہ اعلم بقلم : بنت ممتاز عفی عنھا قمری تاریخ:14 ذی الحجہ مزید پڑھیں

لڈو بیچنے اور خریدنے کا حکم

سوا ل. میری بک ڈپو کی دکان ہے، وہاں لڈو بیچنا یا خریدنا جائز ہے؟ حامد۔ الجواب حامدة و مصلیة: لڈو کا بیچنا اور خریدنا جائز ہے۔ کوئی اس کا غلط استعمال کرے گا تو اس کا گناہ اسی کو ہوگا ، دکان دار کو نہیں ۔ “ویجوز البیع آلات الملاھی من البربط والطبل والمزمار مزید پڑھیں

نیٹ کیفے کھولنے کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:02 الجواب حامداومصلیا ً انٹرنیٹ کی اصل وضع تخریبی مقاصد کےلیے نہیں بلکہ معلومات حاصل کرنے میں سہولت پیدا کرنے کے لیے ہے بعد میں لوگوں نےا سے تخریبی مقاصد اور منکرات وفواحش کا بھی ذریعہ بنالیاہے اور اب اس کا جائز اورناجائز استعمال دونوں ہیں ۔لیکن چونکہ سروس فراہم کرنے کی مزید پڑھیں

ٹیکس کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:26 الجواب  حامداومصلیا ً ٹیکس کے بارے میں  شرعی حکم  یہ ہے کہ اگر حکومت  کے جائز اخراجات  اس کے بغیر   پورے  ہونا ممکن ہوں تو عوام  پر ٹیکس  لاگو کرنا جائز نہیں ۔ لیکن اگر حکومت  کے جائز اخراجات  اس کے بغیر پورے  نہ ہوتے ہوں  تو فی نفسہ  حکومت  کے لیے عوام مزید پڑھیں

کیا خود کش حملہ کرنا جائز ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:124  یہ بات تقریباً ہر مسلمان  کو معلوم ہے کہ اسلام  میں خود  کشی حرام ہے  ،ا ور قرآن  حکیم  اور احادیث  شریفہ  کے احکام  وارشادات  اس بارے میں بالکل واضح  ہیں لیکن کسی دشمن سے جائز  اور برحق   جنگ   کے دوران  دشمن  کو مؤثر  زک     پہنچانے کے لیے کیاکوئی خود کش مزید پڑھیں

کیاتراویح کی اجرت لیناجائز ہے؟

السلام علیکم مفتی زرولی خان صاحب کا عند العلماء کیا مقام ہے.وہ حفاظ کے لیے تراویح کی اجرت  کو جائز کہہ رہے ہیں اس کے بارے میں ان کا ایک بیان آیا ہے وہ اس ای-میل کے ساتھ منسلک ہے. اس بیان کو سن کر ہمارے بہت سے معتبر،با صلاحیت علماء بھی تراویح کی اجرت مزید پڑھیں

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا

تلاوت کے بعد صدق اللہ العظیم کہنا بدعت نہیں بلکہ تعظیم قرآن ہونے کی وجہ سے جائز ہے بلکہ ثابت بھی ہے. ما حكم قول “صدق الله العظيم” بعد الانتهاء من قراءة القرآن، حيث إن بعض الناس يقول إنها بدعة؟ الجواب حامداومصلیاً: الحمد لله والصلاة والسلام على سيدنا رسول الله يجوز للقارئ أن يقول بعد مزید پڑھیں

معاملات کے بارے میں اسلام کا مزاج

اسلام کے قوانین معاشرے کے پورے وجود کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی درست ہے کہ قانون کا مزاج خشک ہوتا ہے۔ ان دو اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کے بے شمار شعبوں میں سے آج ہم معاملات کے بارے میں اسلامی قانون کے مزاج پر مزید پڑھیں

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء

توسع علی العیال فی یوم عاشوراء عاشورا کے دن توسعہ علی العیال والی حدیث : 6 صحابہ رضی اللہ عنھم اور ایک تابعی کی روایت سے منقول ہے وہ یہ ہے  حضرت أبو سعيد خدری  ابن مسعود جابر  ابو هريرة  ابن عمر  ان مذکورہ حضرات سے مرفوعا  اور حضرت عمر سے موقوفا اور ابن المنتشر مزید پڑھیں