جسمانی طورپرمعذورکی نمازکاحکم

فتویٰ نمبر:1042 میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر معذور ہے۔ اپنا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتی۔ اس کے منہ ہاتھ اور دوسرے ذاتی کام بھی میں ہی کرتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کبھی کبھی میری اس بچی کو لیکوریا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جو مزید پڑھیں

تبدیلی جنس کا کیا حکم ہے

     حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد  تقی عثمانی صاحب    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلہ کے بارے مٰیں : (1 ) تبدیلئ جنس کا کیا حکم ہے ؟ اگر کسی مرد کے اندر کچھ زنانہ جسمانی علامتیں ہوں اور ان کو ختم کرکے مکمل مرد مزید پڑھیں

لوڈو کھیلنے کا حکم

سوال:لوڈو کھیلنے کا کیا حکم ہے جب کہ کوئی جوا اور شرط وغیرہ نہ رکھی جائے، نماز وغیرہ کےوقت کا بھی خیال رکھتے ہوئے لوڈو کھیل کھیلنے کا کیا حکم ہے؟  الجواب حامدۃ و مصلیۃ اگر لوڈو میں جوا نہ لگایا جائے اور اس کی عادت بھی نہ بنائی جائے اور اس میں مشغولیت کی مزید پڑھیں

خواب میں اسپتال دیکھنا

اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

شیطان کا انسان پر کس حد تک اختیار ہے

سوال: شیطان کا انسان پر صرف بہکانے کی حد تک اختیار ہے یا وہ کسی اور طرح سے بھی نقصان پہنچاسکتا ہے؟ جواب: مختلف طریقوں سے بہکا سکتا ہے، باقی کسی قسم کا جسمانی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔  وَمَنْ يَعْشُ عَنْ ذِكْرِ الرَّحْمَنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ مزید پڑھیں