نانی کا نواسے کو دودھ پلانا

سوال: بچے کو اگر ماں کسی وجہ سے اپنا دودھ نہ پلا سکے تو کیا بچے کی نانی اسے(کسی وقت اپنا) دودھ پلا سکتی ہے(یعنی بچے کی ماں بھی پلائے اور بچے کی نانی بھی اور اگر ماں نہ پلا سکے تو صرف اسکی نانی اگر دو سال اسکی رضاعت کرے تو)تاکہ بچے کا اسکی مزید پڑھیں

تکبیر تحریمہ اور تحریمہ نام کے معنی

سوال: تکبیر تحریمہ کسے کہتے ہیں اور اس کے کیا معنی ہیں؟ کسی نے اپنی بیٹی کا نام تحریمہ رکھا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تکبیر تحریمہ سے لیا ہے اور اس کے معنی اول یعنی پہلے کے ہیں۔ اس کے بارے میں رہنمائی کر دیجیے۔ جزاک اللّہ خیرا کثیرا الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

لڑکی کے روزے کی فرضیت

سوال: السلام علیکم! لڑکیوں میں روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں ؟ اگر بچی جلدی بالغ ہو جائے۔ مطلب 10 سال کی عمر میں ہی، تو کیا بچی کو سارے روزے رکھنے پڑیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب روزہ اور دیگر احکامِ شرع کی فرضیت کا مدار عاقل و بالغ ہونے پر ہے، اور مزید پڑھیں

طلاق کےبعد بچوں سے ملنے سے روکنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرایہ سوال ہے کہ مجھے اپنی بیٹی سے ملنا ہے۔ جب وہ ساڑھے چار سال کی تھی تب وہ مجھ سے بچھڑ گئی تھی اس کے ددھیال والوں اور میرے سابقہ شوہر نے اسے مجھ سے چھین لیا تھا۔جب بچی چھوٹی تھی توانہوں نے مجھے ملنا نہیں دیا میرے گھر والوں مزید پڑھیں

کان چھدوانا

سوال: کان کی نرم ہڈی والی جگہ سے چھدوانے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب خواتین کے لیے کان چھدوانا جائز ہے بشرطیکہ نامحرم سے نہ چھدوائے جائیں۔ حوالہ جات: 1…لا بأس بثقب أذن البنت والطفل استحسانا ملتقط.ظاهره أن المراد به الذكر مع أن ثقب الأذن لتعليق القرط،وهو من زينة النساء،فلا يحل مزید پڑھیں

بچیوں کا غیر مسلم سے سوئمنگ کلاس لینا

سوال: مجھے ایک پرسنل مشورہ کرنا تھا میری ایک نو سال کی بیٹی ہے جو غیر مسلم مرد سے سوئمنگ کی کلاس لے رہی ہے کیا اس کی گنجائش ہے ؟ ابھی نابالغ ہے کیونکہ خواتین اتنا اچھا نہیں سکھا رہی تھیں۔ الجواب بعون الملک الوھاب 9 سال کی بچی چونکہ قریب البلوغ ہوتی ہے، مزید پڑھیں

سرکاری ملازم کی بچی کو ملنے والی پینشن میں اس کے بہن بھائیوں کا استحقاق

سوال: ایک شخص سرکاری ملازم تھا اور فوت ہوگیا اسکے متعدد بچے بچیاں ہیں اور اس کی پنشن اس کی ایک بچی وصول کرتی ہے،کیا اس پینشن میں سب بہن بھائی برابر کے حصہ دار ہیں ؟ سائل:احمد اظہر ﷽ الجواب حامداومصلیا فوت شدہ سرکاری ملازم کی بچی کو حکومت کی طرف سے پینشن کی مزید پڑھیں

ربیبہ اور گود لی ہوئی بچی کا محرم اور نامحرم ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۸﴾ سوال:-      (1)  ایک شخص نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ۔۔ اس عورت کی دو بیٹیاں ہیں،پہلے خاوند سے،اب وہ لڑکیاں اس شخص کی کفالت میں ہیں ،کیا وہ لڑکیاں اس شخص سے پردہ کریں گی ؟ ( 2) اگر کوئی شخص کسی شیرخوار بچی کو گود مزید پڑھیں

جسمانی طورپرمعذورکی نمازکاحکم

فتویٰ نمبر:1042 میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر معذور ہے۔ اپنا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتی۔ اس کے منہ ہاتھ اور دوسرے ذاتی کام بھی میں ہی کرتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کبھی کبھی میری اس بچی کو لیکوریا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جو مزید پڑھیں