کرایہ دارکی جانب سے سامان کے لیے شرائط

سوال: میرا گھر ہے جو میں نے کرایہ پر دیا ہوا ہے، اس میں ہم نے یہ طے کیا ہے کہ کرایہ دار جب بھی گھر میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی کرے گا (جیسے کمروں کے درمیان لکڑی کی پارٹیشن لگانا، دیواروں میں الماریاں فکس کرنا جیسے ڈرل وغیرہ سے سوراخ کرکے راول بولٹ مزید پڑھیں

پیشاب کے قطروں میں روئی رکھنے کے مسائل

فتویٰ نمبر:4053 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میں نے پڑھا ہے کہ سلسل البول کا مریض قطروں کو روکنے کے لیے ٹشو سوراخ کے اندررکھے۔اس پر مندرجہ ذیل سوال پیدا ہوتے ہیں: 1۔اگر ٹشو سوراخ سے نظر آرہا ہے اور گیلا ہوچکا ہے تو کیا وضو باقی رہے گا؟ 2۔ٹشو خشک ہے لیکن باہر گر گیا مزید پڑھیں

جسمانی طورپرمعذورکی نمازکاحکم

فتویٰ نمبر:1042 میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر معذور ہے۔ اپنا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتی۔ اس کے منہ ہاتھ اور دوسرے ذاتی کام بھی میں ہی کرتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کبھی کبھی میری اس بچی کو لیکوریا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جو مزید پڑھیں

غسل میں کان کے سوراخ میں پانی پہنچانا

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! حیض یا جنابت کے غسل میں کانوں میں موجود بالیوں کو ہلادینا ہی کافی ہے یا پھر سوراخ میں سے پانی گزارنا فرض ہے؟اور اگر کافی عرصے سے کانوں میں کچھ نہ ڈالا ہو پر سوراخ بند نہ ہوں تو کیا اس صورت میں بھی غسل کرتے مزید پڑھیں