شادی میں ہدیہ کئے ہوئے کپڑے کی خرید و فروخت

سوال:- شادی میں ہدیہ دی ہوئی ساڑی یا کپڑے جو ابھی پہنے نہیں گئے ہیں ، اسے ہم خرید کر بیچتے ہیں تو کیا یہ بیچنا صحیح ہے ؟ جواب : – شادی میں کپڑا جسے ہدیہ کردیا گیا  وہ اس کا مالک ہے اور وہ اس میں ہر طرح کا مالکانہ تصرف کرسکتا ہے مزید پڑھیں

بچہ کی قے کا حکم

بچہ کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہے تو اسکی حد کیا ہے؟ اگر بچہ کپڑوں پہ الٹی کردے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی ۔ سائلہ عروہ 02346578190 الجواب باسم ملھم الصواب بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے مزید پڑھیں

عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئی  نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں

عدت میں سفید لباس کی شرعی حیثیت

عدت میں سفید لباس ضروری ہے ؟ اگر سفید لباس نہ ہو تو نیا لے کر بنایا جا ئے ۔پرانے کپڑے گہرے اور خوش رنگ ہوں تو استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  عدت میں سفید لباس پہننے کی شرعاً کوئی حیثیت نہیں ہے_ ریشمی لباس یا قیمتی لباس جو خاص شادی بیاہ مزید پڑھیں

شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا

سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟  سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں

کالر والے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:685 سوال:اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں کہ: کیا میں کالر والے کپڑے پہن سکتا ہوں یا نہیں؟کیوں کہ میرا دوست کہتا ہے کہ: کالر والے کپڑے پہننا گناہ ہے۔ عبداللہ- الجواب باسم ملھم الصواب کالروالے کپڑے پہنناگناہ تونہیں البتہ یہ  صلحاء ونیک لوگوں کالباس بھی نہیں اس لیےاس کا پہننا جائز اور نہ پہننابہترہے۔ واللہ مزید پڑھیں

تشہیر بذریعہ کیٹ واک اور متبادل

فتویٰ نمبر:468 سوال: مفتی صاحب! ہمارا تعلق فیشن ڈیزائن سے ہے۔ اس میں دیگر مختلف کاموں کے ساتھ ساتھ ایک کام یہ بھی ہے کہ ہم اپنے تیار کردہ ملبوسات کی مارکیٹنگ کے Catwalk Shows ذریعے کرتے ہیں۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک لڑکی (وہ فلمی اداکارہ بھی ہو سکتی ہے اور کوئی مزید پڑھیں

عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئ نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں