عورتوں کا سفید لباس پہننا

سوال: کیا دلہن کے لیے سفید لباس پہننا ممنوع ہے نیز کیا یہ بیوگی کی علامت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت سفید رنگ سمیت کسی بھی رنگ کا لباس پہن سکتی ہے، یہ بیوگی کی علامت نہیں بشرطیکہ لباس کی بناوٹ اور ہیئت مردوں، کافرات اور فاسقات کے لباس کے مشابہ نہ ہو اور مزید پڑھیں

عورت کے لئے شریعت میں دوران عدت وفات کیا کیا پابندیاں ہیں؟

سوال:عورت کے لئے شریعت میں شوہر کی وفات کے بعدعدت کے اندر کیا کیا پابندیاں ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وفات کی عدت میں عورت پر درج ذیل امور کی پابندی ضروری ہے: بناوٴ سنگھار نہ کرے، چوڑیاں یادیگر زیورات نہ پہنے، خوشبو نہ لگائے، پان کھاکر منھ لال نہ کرے، مہندی نہ لگائے، ریشمی، مزید پڑھیں

وضو کے بعد ناپاک بستر پر بیٹھنا

سوال:اگر بستر پر زیادہ مقدار میں شیر خوار چھوٹے بچوں کا پیشاب خشک ہو گیا ہو تو اس بستر پر وضو کرنے کے بعد بیٹھ سکتے ہیں اور کپڑے ناپاک تو نہیں ہونگے اور کیا اسی وضو سے نماز ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب اگر بستر پر نجاست خشک ہوجائے اور مزید پڑھیں

واش روم میں لٹکے ہوئے کپڑے پہننا

سوال۔کیا واش روم میں لٹکے ہوئے کپڑے پہننا منع ہے؟ کسی نے بتایا ہے کہ اس طرح بیماریاں آتی ہیں کیونکہ واش روم میں جنات اور گندی مخلوق ہوتی ہے؟ لہذا ان کپڑوں کو کم ازکم تین دن دھوپ میں یا ہوادار جگہ پر رکھنے کے بعد استعمال میں لانا چاہیے۔ راہنمائی فرمائیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

زکوۃ میں نقد رقم کی بجائے استعمالی اشیاء دینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحب نصاب خاتون زکوۃ کی ادائیگی کے لیے ضرورت مند کو کوئی استعمال کی چیز خرید کر دینا چاہتی ہیں تو دے سکتی ہیں؟ اگر وہ یہ چیز اپنے بیٹے کی دکان سے خرید کر مزید پڑھیں

خواب میں شوہر سےمباشرت کرتے دیکھے

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: اگر خواب میں شوہر کے ساتھ مباشرت کرتے دیکھے اور جاگنے پر کپڑوں پر گیلاہٹ نہ ہو تو اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ✒️ الجواب باسم ملهم الصواب اگر بیوی نے خواب میں شوہر سے مباشرت کرتے دیکھا، مگر جاگنے پر مزید پڑھیں

کتے کے بالوں کی پاکی کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کتے کے بال کپڑوں پر لگ جائیں، تو نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر آپ کسی کے گھر میں کام کرتے ہوں اور انکا کتا سارے گھر میں گھومتا ہو تو بال بھی لگ سکتے ہے کپڑوں پر؟ تنقیح: کیا عین جسم مراد ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم مزید پڑھیں

شک کی وجہ سے کپڑوں کی پاکی کا حکم

سوال:جس شرٹ کو پہن کر ویکسین لگوائی تھی اس کو واشنگ مشین میں دوسرے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا اب کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ ویکسین کے نکلنے کا خون اس شرٹ کے بازو پر لگا تھا یا نہیں لگا تھا، کیونکہ اس وقت تو دیکھا نہیں تھا، اب خیال آ رہا ہے،تو کیا ایسی مزید پڑھیں