ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:971  ڈائجسٹ پڑھنا کیسا ہے بعض اوقات اس میں ایسی کہانیاں بھی ہوتی ہیں جس سے گھریلو معاملات میں کافی مدد ملتی ہے آ یا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟؟ الجواب حامدۃً ومصلیۃً  ناولوں میں عام طور پر عشق و محبت کی کہانیاں ، دین کا مذاق واستہزا ،جرائم پیشہ افراد کے واقعات، مزید پڑھیں

تشہیر بذریعہ کیٹ واک اور متبادل

فتویٰ نمبر:468 سوال: مفتی صاحب! ہمارا تعلق فیشن ڈیزائن سے ہے۔ اس میں دیگر مختلف کاموں کے ساتھ ساتھ ایک کام یہ بھی ہے کہ ہم اپنے تیار کردہ ملبوسات کی مارکیٹنگ کے Catwalk Shows ذریعے کرتے ہیں۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک لڑکی (وہ فلمی اداکارہ بھی ہو سکتی ہے اور کوئی مزید پڑھیں

کمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں

فتویٰ نمبر:557 سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!    استادصاحب !کیاکمپیوٹرپرگیم کھیلناصحیح ہےیانہیں؟خصوصاًطالبہ علم کیلئےکیساہے؟ وضاحت سے تحریراً جواب دےدیجئے؟ (۲)       استادصاحب  طالبہ علم کیلئےانٹرنیٹ پربیٹھنا یاکمپیوٹرکازیادہ استعمال کرناکیساہےاورعام آدمی کیلئے استعمال کرناکیساہےاوربرائےمہربانی استادصاحب کمپیوٹرکی چندبرائیاں مع الدلائل کے تحریر کر دیجئے تاکہ طالبات کوبتاکران کوکمپیوٹرکےفتنہ سےروکاجاسکے؟ الجواب حامدا   ومصلیا (۱)   کمپیوٹرپرایساگیم کھیلناجس میں مزید پڑھیں

بے پردگی و عریانی کا سیلاب

(١١) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ صِنْفَانِ مِنْ اَہْلِ النَّارِ لَمْ اَرَھُمَا قَوْم ٌمَعَھُمْ سِیَاطٌ کَاَذْنَابِ الْبَقَرِ یَضْرِبُوْنَ بِھَا النَّاسَ وَ نِسَاءٌ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ مُمِیْلَاتٌ مَائِلَاتٌ رُؤُسُھُنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْمَائِلَۃِ لَا یَدْخُلْنَ الْجَنَّۃَ وَلَا یَجِدْنَ رِیْحَھَا َواِنَّ رِیْحَھَا لَتُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَۃِ کَذَا وَکَذَا۔(صحیح مسلم ج٢،٣٠٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النور

اس سورت کا مرکزی موضوع معاشرے میں بے حیائی اور فحاشی کو روکنے اور عفت وعصمت کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہدایات اوراحکام دینا ،پچھلی سورت کے شروع میں مؤمنوں کی جو خصوصیات بیان فرمائی گئی تھیں ،ان میں سے ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ وہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ،یعنی مزید پڑھیں