کوا کھانے کا حکم

سوال: باجی چیل اور کوا کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یا خفیفہ ہے ہمارے شہر کا کوا کیا ہے(حلال یا حرام) گندی صاف دونوں چیزیں کھاتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جو کوا صرف دانہ کھاتا ہے اس کی بیٹ پاک ہے اور جو کوا صرف گندگی کھاتا ہے اس کی بیٹ نجاست خفیفہ کے حکم مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے کھانےکاحکم

سوال: ایصال ثواب کے کھانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ مثلاً مجھے کہیں بلایا گیا ہے ایصال ثواب کے لیے قرآن پڑھنے کو یا ذکر کر نے کو. اب اس کے بعد کھانا دیا جاتا ہے۔ تو اس کا کیا حکم ہے۔؟ میں نے سنا ہے کہ ایصال ثواب کا کھانا کھانا جائز مزید پڑھیں

چیتوز کھانے کاحکم

سوال : چیتوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کیا یہ کھا سکتے ہیں ان کو کھانے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ جواب : چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کے اجزائے ترکیبی کی تحقیق ہمیں نہیں ہے، چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) اگر حلال اجزاء پر مشتمل ہے تو اس کا استعمال جائز ہے اور اگر حرام اجزاء پر مشتمل ہے تو مزید پڑھیں

قسم کا کفارہ

سوال : آپ نے قسم کے کفارہ کے لیے بتایا تھا کہ دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانا ہوتا ہے تو کیا یہ کھانا ایک ہی دن میں ضروری ہے یا اپنی توفیق کے مطابق آہستہ آہستہ کر کے دے سکتے ہیں یا اس کے بدلے میں ہم پیسے بھی دے سکتے ہیں کیا مزید پڑھیں

کیابندوق سے شکار کیاہواجانورحلال ہے؟

سوال : جانور کو شکار کرنے کے لئے بندوق سے فائر کیا بسم اللہ پڑھ کر پھر اس جانور کو چھری سے بھی ذبح کرنا ضروری ہے ؟ یا چھری سے ذبح کرنے سے پہلے ہی وہ مر گیا تب بھی وہ جانور حلال ہو گا ؟ کیونکہ بندوق سے فائر کرتے وقت بسم اللہ پڑھ مزید پڑھیں

بینک کی کمائی کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میرے شوہر کے کزن بنک میں کام کرتے ہیں ۔اور انکے گھر ہمارا آنا جانا بہت ہے۔ اگر چہ گھر کا خرچ کزن کے والد ہی کرتے ہیں۔ کیا ان کے گھر کچھ کھانا یا تحائف لینا دینا ہمارے لیے جائز ہے؟ براہ مہربانی راہنمائی فرمائیں۔ جواب: بینک کے ملازمین کی مزید پڑھیں

میکڈونلڈ کے کھانے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۴﴾ سوال:-      کیا میکڈونلڈ کے کھانے حلال ہیں؟ جواب :-       میکڈونلڈ کے کھانوں میں گوشت  سے بنی ہوئی اشیاء کے علاوہ دیگراشیاء، مثلا :چاول، روٹی، بَن، سبزی وغیرہ کے استعمال کا حکم یہ ہے کہ جب تک ان اشیاء کی تیاری میں حرام یا ناپاک اجزا کے استعمال ہونے مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۶﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ جواب :         سحری کرنا لازم نہیں، بلکہ سنت ہے۔اس کی مزید پڑھیں

عورت کا اعتکاف میں کھانا پکانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۷﴾ سوال:-    کیا عورت اعتکاف کے دوران کھانا پکا سکتی ہے جب کہ کوئی کھانا پکانے والا نہ ہو؟ اسید محمود:میانوالی جواب :-       اعتکاف کا مقصد زیادہ سے زیادہ اپنے اوقات کو  عبادت کے لیے  فارغ کرنا ہے،اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ اگر کوئی کھانا پکا کر مزید پڑھیں

ولیمہ کا صحیح وقت کیا ہے؟

ولیمہ کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ الجواب بعون ملہم الصواب  لفظ ِولیمہ ”الْوَلْمِ“( بِفَتْحِ الْوَاوِ وَسُکُونِ الّلامِ) سے مشتق ہے جس کے لغوی معنیٰ جمع اور اجتماع کے ہیں جبکہ عرف میں میاں وبیوی کے عقد نکاح میں جمع ہونے کےبعد شوہر کی طرف سے اپنے عزیز واقارب ،دوست واحباب کو جو دعوت مزید پڑھیں