وصیت کی قربانی

فتویٰ نمبر:780 سوال:  اگر کوئی  شخص وصیت  کر کے  مرے کہ  میری طرف  سے قربانی  کرنا تو ایسی  قربانی  کے احکام  دوسری  قربانیوں  سے الگ ہیں  ؟ ہم  نے سنا ہے ایسی قربانی کا گوشت  نہیں کھاسکتے  فقیر  کو دنیا چاہیے  کیایہ درست ہے ؟ جواب:  جی ہاں ! درست  ہے  اگر  کوئی شخص وصیت مزید پڑھیں

عشاء کے بعد سلائی یا کھانا پکانے کا حکم

فتویٰ نمبر:03 سوال:  کیا عشاء  کی نماز کے بعد سلائی کرنا  یا کھانا پکانا  وغیرہ کرسکتے ہیں  ؟  جواب: عشاء  کی نماز کے بعد  سلائی کرنا یا کھانا پکانا  اس وقت  درست نہیں ہے جب  اس سے نماز فجر   ضائع ہونے ک ااندیشہ ہو لہذا  اگر نماز فجر  ضائع ہونے کا اندیشہ  نہ ہو تو مزید پڑھیں

قسم توڑنے کا کفارہ

سوال:اگر کسی نے قسم توڑی تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ الجواب حامدا و مصلیا قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہے کہ میں دس مساکین کو صبح شام پیٹ بھر کر کھانا کھلایا جائے یا دس مساکین میں سے ہرمسکین کو دو کلو گندم یا گندم کا خالص آٹا یا اس کی قیمت دیدی جائے مزید پڑھیں

گیارہویں کا کھانا اور کھیر کا حکم

سوال: 11وی کا کھانا کھیر وغیرہ جو بریلوی حضرات بھیجتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے کھانا چاہئے یا نہیں؟ دوم یہ کہ جو عام حالات میں یہ حضرات ایصال ثواب وغیرہ کے بعد کھانا پکاتے ہیں، اور گھروں میں بھیجتے ہیں، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟   جواب:(فتوى: 261/م=258/م) گیارہویں مروجہ مزید پڑھیں

ایصال ثواب کے کھانا کھانے کا حکم

سوال:میت کے ایصال ثواب کے لۓ دعوت طعام ھوتا ھے آیا کہ یہ طعام کھانا جائز ھے یا نھیں؟ حرام ھے یا حلال؟  جواب:ایصال و ثواب کے لیے کهانا کهلانا جائز ہے لیکن ایصالِ ثواب کے سلسلے میں یہ بات بھی یاد رکھنے کی ہے کہ میّت کو اسی چیز کا ثواب جب پہنچے گا مزید پڑھیں

جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا

سوال:جنبی کا بغیر غسل کیے کهانا کهانا کیسا ہے؟ فتویٰ نمبر:106 جواب: افضل یہ ہے کہ جنبی شخص کو غسل جنابت میں جلدی کرنی چاہیے کہ کہیں وہ غسل کرنا بھول ہی نہ جائے  اوراگر کھانے پینے اور سونے سے قبل وہ جنابت کی حالت میں وضوکرلے تویہ بہتر اور افضل ہے  لیکن یہ یاد مزید پڑھیں

کیا شادی وغیرہ کا کھانا غیراللہ کے نام پر شمار ہوتاہے

فتویٰ نمبر:578 سوال: غیرا للہ کے نام کا کھانا حرام ہے تو شادی وغیرہ کا کھانا کھانے کا کیا حکم ہے ؟ جواب:غیراللہ کے نام پر کھانا کھلانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ غیراللہ کو خدائی اختیارات کا مالک سمجھتے ہوئے کائنات میں اسے متصرف سمجھ کر اس کا قرب ورضا حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

روزہ کی نیت کب کرے

سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی  تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے  نیت کے بغیر روزه نہیں  ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں

غیر مسلم کو اسلام کی دعوت دینے کی غرض سے دوستی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام  اس مسئلہ میں 1۔ ایک شخص غیر مسلم لڑکی سے دوستی رکھتا ہے اس نیت سے کہ ان کو سلام  کی طرف   لائے   تو یہ کیسا شریعت  میں اور   انکے ساتھ  کھانا پینا  اور اپنے مذھب   کی باتیں بتانا اور وہ غیر مسلم   مذھب  (اسلام)   کی باتوں  پر عمل مزید پڑھیں