جس چیز کی نذر مانی اس کی قیمت ادا کرنا

سوال: کسی نے نذر مانی کہ دو مرغی صدقہ دوں گی، اب جسے دینا ہے وہ کہتی ہے کہ میرے پاس دوا کے لیے پیسے نہیں؛ اس لیے ان دو مرغیوں کی جگہ مجھے پیسہ دیں تا کہ میں اپنی دوائیاں لوں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں مرغی مزید پڑھیں

کرایہ پرلی ہوئی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینا

سوال:ایک شخص سال بھر کے لیے دکان ماہانہ ایک ہزار کرایہ پر لے اور دوران سال کچھ مہینے کے لیے اس کو دکان کی ضرورت نہ ہو تو اس وقت میں کیا یہ شخص دوسرے شخص کو دکان 1500 روپے کرایہ پر دے تو ایسا کرنا شرعا درست ہے؟ یعنی کرایہ  پر لی ہوئی چیز مزید پڑھیں

شادیوں میں شرکت

سوال:ہمارے خاندان کی پردہ دار خواتین شادیوں میں شرکت نہیں کرتیں۔ کچھ خواتین یہ اعتراض کرتی ہیں کہ تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والی خواتین شادیوں میں شرکت کرتی ہیں اور ایک کونے میں بیٹھی رہتی ہیں تو آپ کون سا نیا دین نکال رہی ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ شریعت دعوت قبول کرنے مزید پڑھیں

عدت طلاق کے بعد یا وفات کے بعد زوجین کا ایک دوسرے کے بارے میں سوچنا

سوال:عدت ختم ہونے کے بعد کیا اس مرد کے بارے میں سوچنا یا اس کا تذکرہ محبت سے کرنا جائز ہے؟ اسی طرح بیوی کی وفات کے بعد مرد کے لئے مرحومہ بیوی کو سوچنا اور اس کا تذکرہ محبت سے کرنا جائز ہے؟ تنقیح: عدت طلاق سے متعلق سوال ہے یا وفات سے؟ جواب: مزید پڑھیں

چیتوز کھانے کاحکم

سوال : چیتوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کیا یہ کھا سکتے ہیں ان کو کھانے میں کوئی مسئلہ تو نہیں؟ جواب : چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) کے اجزائے ترکیبی کی تحقیق ہمیں نہیں ہے، چیٹوز (ریڈ فلیمن ہوٹ) اگر حلال اجزاء پر مشتمل ہے تو اس کا استعمال جائز ہے اور اگر حرام اجزاء پر مشتمل ہے تو مزید پڑھیں

پولیوکےقطرے پلانے کاحکم

الجواب حامداومصلیاً  پولیو کے قطروں کا بے ضرر ہونا یا نقصان دہ ہونا ایک طبی معاملہ  ہے اور ایسے  معاملات  میں شرعی احکام  کا دارومدار طبی تحقیق سے حاصل ہونے والے نتائج پر ہوتا ہے ۔لہذا جب تک دین دار ، ذمہ دار اور معتبر  مسلمان  ڈاکٹروں کی طرف سے ان قطروں کے ضرررساں ہونے مزید پڑھیں

طلاق بائن کے بعد نکاح ثانی

فتویٰ نمبر:843 سوال: ایک عورت کو اس کے شوہر نے طلاق بائن دی”اب تو مجھے دکھے تو تو مجھ پر حرام” اس کے بعد گھریلو مشوروں کے بعد دوبارہ نکاح کرانے کا فیصلہ ہوا لڑکی اپنے سسرال میں رہنا نہیں چاہتی اس لیے فیصلہ یہ ہوا کہ میاں بیوی دونوں لڑکی کے میکے میں رہیں مزید پڑھیں

ووٹ ضرور دیجیئے

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ملک میں الیکشن کا عمل شروع ہوچکا ہے، کچھ علاقوں میں لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں اور کچھ علاقوں میں لوگ اپنے اس حق کا استعمال کرنے والے ہیں، مسلمان کی حیثیت سے ہمارا فرض ہے کہ ہم انتخاب اور رائے دہی کے اس عمل کے بارے مزید پڑھیں