بچے کا کھانا کھانا

فتویٰ نمبر:806 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! چھوٹے بچے اگر کچھ کھانے کی چیز پیش کرتے ہیں تو اس کا کھانا کیسا ہے؟ مثلا مارکیٹ سے آکر جو ان کے ہاتھ میں ہوتا ہے وہ کھانے کے لیے پیش کردیں۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية نابالغ بچے کو پیسے دیے اور وہ کوئی چیز بازار سے خرید مزید پڑھیں

ذی الحجہ کے چاند سے پہلے بال اور ناخن کاٹنا

فتوی نمبر:791 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  پلیز مجھے کوئی بتادے کہ میں اپنے سسرال والوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہوں مگر میرا کھانا پینا الگ ہے اور قربانی میرے سسر جی کرتے ہیں تو کیا ہم لوگ بھی بال اور ناخن وغیرہ نہیں کاٹ سکتے؟ والسلام تنقیح:کیا آپ کے سسر آپ کی مزید پڑھیں

فوتگی پرتیسرے دن کھاناکھلانے کا حکم

سوال: کسی کی فوتگی پر تیسرے دن اگر کوئی آنے والے مہمانوں کے اکرام کیلئے بغیر ثواب بغیر دین بغیر لازم اور ضروری سمجھتے ہوئے صرف رسم و رواج سمجھ کر کھانے وغیرہ کا انتظام کرے عمومی طور پر تو کیا شرعا اس کی گنجائش ہے ؟ الجواب حامدةومصلیة: کسی مر حوم کی وفات کے بعد مزید پڑھیں

احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم

السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں

تعزیت کا شرعی طریقہ اور آداب

(پہلی قسط) گذشتہ کچھ دنوں سے کچھ رفقاء تعزیت کا شرعی طریقہ اور اس کے آداب کی بابت پوچھ رہے تھے ، اس سلسلے میں کچھ گزارشات جمع ہوگئی تو وہ چند اقساط کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔ (مفتی سفیان بلند) زمانہ جاہلیت میں تعزیت کا انداز: کسی کے انتقال پر نوحہ اور چلائے بغیر مزید پڑھیں