غیر مسلم کی دعوت

سوال:السلام عليكم ورحمة الله ایک بہن کامسئلہ یہ ھے کہ مرد حضرات بزنس کرتے ہیں بچے سکول جاتے ہیں تو وہاں مسلم اور غیر مسلم اکٹھے ھوتے ہیں ان کی فیملیوں کا بھی ایک دوسرے کے گھر آنا جانا ھوتا ہے ۔اگر غیرمسلم کسی مسلم فیملی کو اپنی کسی پارٹی میں بلاتے ہیں۔کیا مسلم فیملی مزید پڑھیں

صفر میں کالے چنے بانٹنا

سوال:صفر کے مہینے میں لوگ کالے چنے دیتے ھیں۔کیا اسکا کھانا جائز ھے پلیز مجھے فتویٰ و دلیل کی صورت میں جواب چاہیے ؟ تنقیح : صفر میں کالے چنے کیوں بانٹتے ہیں۔ جواب تنقیح : کہتے ہیں کہ صفر کی نحوست کو ختم کرنے کے لئے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے جو مزید پڑھیں

بینک میں ملازم دیور کے گھر سےکچھ کھانا پینا

میرے دیور بینک میں کام کرتے ہیں۔ میری دیورانی جب کبھی ہمارے گھر کھانا وغیرہ بھجواتی ہیں تو میں ملازموں کو دے دیتی ہوں۔ لیکن کبھی اگر ان کے گھر جائیں تو تھوڑا بہت کھانا کھانا پڑتا ہے ۔ میری رہنمائی کردیجیے کہ مجھے کیا کرنا چاہیے کہ میری رشتہ داری بھی خراب نہ ہو۔ مزید پڑھیں

سعودیہ میں ملنے والا چکن کھانے کا حکم

معلوم یہ کرنا تھا کہ اگر حج یا عمرہ پر جائیں تو کیا وہاں کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ تقوی ہےکہ احتیاط کی جائے کہ وہاں ذبیحہ برازیل سے آرہا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اگر کوئی ذبیحہ مسلمانوں کی طرف سے حلال سرٹیفیکیٹ کے ساتھ فروخت ہو مزید پڑھیں

جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنا جہاں شراب بھی بکتی ہو

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مفتی صاحب! ایک بچہ جو کہ امریکہ میں رہتا ہے اس کا سوال ہے کہ اگر وہ کسی ایسے ریسٹورنٹ میں نوکری کرے کہ جہاں شراب بھی بکتی ہو مگر وہ صرف باقی کھانا تو سرو کرے مگر شراب نہیں تو ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی مزید پڑھیں

ہندوؤں کےہاتھ کا پکاہوا کھاناکھانےکاحکم

سوال:ہندوؤں کے ہاتھ کا کھانا اور ان کے ساتھ کھانا پینا کیسا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب ہندؤوں کے ہاتھ کا کھانا اور ان کے ساتھ کھانا پینا مباح ہے۔فقط ( کفایت المفتی9/315)۔۔۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔ الجواب صحیح اگر اتفاق ایسی کوئی صورت پیش آجائے کہ غیر مسلموں کے مزید پڑھیں

سحری کے دوران اذان شروع ہوجانا

فتویٰ نمبر:4035 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون سحری کر رہی تھیں کہ دور والی مسجد کی اذان ہونے لگی جو ان کے علاقے کی نہیں تھی اس لیے خاتون نے کھانا بند نہیں کیا، اپنے علاقے کی مسجد سے ٣ منٹ بعد اذان شروع ہوٸی، تو کیا ان کا روزہ ہوگیا؟ نیز یہ مزید پڑھیں

قسم کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! قسم کے حوالے سے مسئلہ پوچھنا ہے وہ یہ کہ ایک خاتون نے کہا کہ میں قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھاتی ہوں کہ میں اپنے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا اپنے بھائی یا بہنوئی کے لئے نہیں پکاؤنگی اگر پکایا تو مزید پڑھیں