دل میں برےخیالات آنےسےگناہ ہےیانہیں

سوال:بعض اوقات دل میں انتہائی برےخیالات آتےہیں باوجود جھٹکنےکےمجھےمحسوس ہوتا ہےکہ میں نےخود یہ سوچاہےکیااس پرگناہ ہےیانہیں           دل میں کوئی براخیال یاوسوسہ آناشرعاًقابلِ گرفت نہیں ہے(۲) البتہ اگرکوئی غیر موزوں یامذموم خیال دل میں آئےتواسکوجمانایااپنےقصد وارادہ سےکوئی خیال دل میں پیدا کرناشرعاًمذموم ہےجس سےبچنا ضروری ہے،اگرکبھی یہ محسوس ہوکسی وسوسہ کے بارے میں کہ مزید پڑھیں

گیارہویں کا کھانا اور کھیر کا حکم

سوال: 11وی کا کھانا کھیر وغیرہ جو بریلوی حضرات بھیجتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے کھانا چاہئے یا نہیں؟ دوم یہ کہ جو عام حالات میں یہ حضرات ایصال ثواب وغیرہ کے بعد کھانا پکاتے ہیں، اور گھروں میں بھیجتے ہیں، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟   جواب:(فتوى: 261/م=258/م) گیارہویں مروجہ مزید پڑھیں

فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے

(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔                     (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں