گھر پر مانگنے آنے والوں کو خیرات دینا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ یہ جو گھر گھر مانگنے آتی ہیں بظاہر وہ دیکھنے میں ٹھیک لگتی ہیں کیا ان کو خیرات دینی چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب گھر پر مانگنےآنے والا اگر پیشہ ور بھکاری نہیں ہےتو یہ گمان کرکے اس خیرات(نفلی صدقات) دی جاسکتی ہے کہ ہوسکتاہے مجبوری کی وجہ سے مانگ رہا مزید پڑھیں

فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے

(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔                     (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں