کیا عورت کسی دوسری عورت سے باڈی ویکس (جسم کے بال صاف) کروا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:1096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  آج کل خواتین کا باڈی ویکس (body wax) کروانا بہت عام ہوگیا ہے۔ شریعت میں کسی دوسری خاتون سے باڈی ویکس (پورے جسم کے بال صاف) کروانے کی کتنی گنجائش ہیں؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا عورت کے لیے سر اور ابرو کے بال صاف کرنا درست نہیں۔ مزید پڑھیں

فتنہ منافقین کا صفایا کر دیتا ہے

(١)عَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَا تَکْرَھُوْا الْفِتْنَۃَ فِیْ اٰخِرِ الزَّمَانِ فَاِنَّھَا تُبِیْرُ الْمُنَافِقِیْنَ۔                     (رواہ ابونعیم، کنزالعمال ج١١،ص ١٨٩) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا :اخیر زمانے میں فتنہ کو ناگوارمت سمجھناکیونکہ وہ منافقین کی ہلاکت کا باعث ہے ۔ فائدہ:حدیث بالا مزید پڑھیں