قاضی کا از خود خلع کروانا

فتویٰ نمبر:5077 سوال: کیا شریعت میں کسی جج یا قاضی کو یہ اختیار یا حق حاصل ہے کہ وہ خود سے، اپنی مرضی سے میاں بیوی کے درمیان خلع کرواۓ یعنی بیوی کو خلع کی ڈگری جاری کرے؟ یاد رہے کہ میں نے یہاں لفظ خلع استعمال کیا ہے تنسیخ نکاح یا فسخ نکاح کا مزید پڑھیں

یکطرفہ عدالتی کارروائی کا حکم

فتویٰ نمبر:4092 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! سوال:السلام علیکم  کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑکے لڑکی کی شادی ہوئی لڑکی بہت کم عرصہ خاوند کے پاس رہی لڑکی کا والد جو کہ ریٹائر فوجی ہے اپنے داماد کے گھر میں آکے اس کی والدہ کے ساتھ شدید قسم کی لڑائی مزید پڑھیں

کورٹ سے خلع لینے کا حکم، اگرچہ شوہر راضی نہ ہو۔

فتویٰ نمبر:4013 سوال:لڑکی کورٹ سے خلع لے تو وہ جائز ہے کیا؟اگر چہ شوہر راضی نہ بھی ہو وہ کورٹ بھی نہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا تمہیداً یہ بات جان لینا ضروری ہے کہ خلع میں فریقین یعنی میاں بیوی دونوں کی جانب سے رضا مندی ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

بغیر عذر طلاق دینا یا خلع کا مطالبہ کرنا

فتویٰ نمبر:2034 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا عورت بغیر کسی عذر کے خلع نہیں لے سکتی؟ اگر ذہنی ہم آہنگی نہ ہو یا کوئی اور پسند ہے جیسے بعض والدین پسند کی شادی نہیں کرنے دیتے اور کہیں اور شادی کردیتے ہیں تو اس قسم کی صورتحال سامنے آتی ہے۔ اس صورت میں یہ مطالبہ مزید پڑھیں

طلاق شدہ عورت کا نان نفقہ اور عدت

فتویٰ نمبر:1072 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:-السلام علیکم ! مفتی صاحب کیسے مزاج ہیں  زید کا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا اور بیوی بغیر اجازت گھر سے چلی گئی. اور زید ملک سے باہرچلاگیا. اب نوبت طلاق تک آگئی ہے . سوال یہ ہے کہ تین ماہ گزر چکے ہیں بیوی میکے ہے. کیا زید مزید پڑھیں

نامرد سے طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

فتویٰ نمبر:815 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے جاننے والی ایک لڑکی شادی کے ساڑھے تین سال بعد شوہر سے طلاق لے رہی ہے کیونکہ ان کے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے شوہر نامرد ہے ہاتھ تک نہیں لگایا تو اس کی عدت بنتی ہے؟ اگر بنتی ہے تو کتنے دن کی؟ جب کہ مرد نے مزید پڑھیں

حقوق کی عدم ادائیگی کی صورت میں خلع کا طریقہ

فتویٰ نمبر:657 سوال: فھد نے فراڈ کرکے نام بدل کر طاہرہ سے شادی کی اور کچھ ہی عرصے میں طاھرہ کاسارا سامان لے کر فرار ہوگیا،ایک سال ہوگیا کچھ پتا نہیں کہ کہاں ہے ؟ان کے اصل خاندان تک پہنچے تو پتا لگا کہ نو سال سے اپنے کزن کا قتل کرکے فرار ہے؛اب طاھرہ مزید پڑھیں

میاں بیوی کے الگ رہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

فتویٰ نمبر:662 سوال : السلام عليكم  ایک شخص کی بیوی گھر سے ناراض ہو کر میکے چلی گی تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا دونوں فریقین نے کبھی بات تک نہیں کی اب اگر شوہر گھر لانے کے لیے راضی ہو تو کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا اگر ایسا ہے توشریعت کتنےوقت کے  بعد مزید پڑھیں

نان و نفقہ نہ دینے پر یکطرفہ عدالتی تنسیخ نکاح بربنائے خلع کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:668 بسم اللہ الرحمن الرحیم سوال، دعوی اور اس کے ساتھ منسلکہ تنسیخ نکاح کے عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا،اگر یہ تفصیلات واقعة درست ہیں اور منسلکہ عدالتی تنسیخ نکاح کی ڈگری اصل کے مطابق ہے تو ان سب کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ بیوی مساة شکیلہ بی بی دختر غلام حیدر مزید پڑھیں

خلع کا  فتویٰ

فتویٰ نمبر:22 سوال اورا س کے ساتھ منسلکہ  عدالتی فیصلہ کا مطالعہ کیا گیا ، جس کا حاصل یہ ہے کہ مدعیہ فرحین  یاسین  بنت محمد یاسین نے شوہر سے  چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے عدالت  میں اپنا دعویٰ داخل کیا جس  میں اس  نےمدعی  علیہ شوہر آصف خالد ولد خالد جاوید قیصر پر کچھ مزید پڑھیں