شوہر کے نامرد ہونے کی صورت میں عدالت سے خلع لینے کا حکم

 سوال: مفتی صاحب  ایک عورت کی شادی ہوئی  کچھ ماہ وہ رہی  لیکن بعد میں معلوم ہواکہ اس کا شوہر نامرد تھا  حقوق زوجیت ادا نہ کر سکتا تھا  ۔مقدمہ  درج کرایا  گیا  کیس لڑکی جیت گئی  وہ لڑکا عدالت کے بلانے پر نہ آیا،عدالت نے بوجہ شوہر کے حق ادا نہ کرنے پر نکاح مزید پڑھیں

کسی مجنون کا اپنی بیوی کو اپنے محارم کے ساتھ تشبیہ دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:1098 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوال:میرے شوہر کو چوٹ لگی اور یاداشت پہ اثر پڑا گھر والوں کے نام بہن بھائیوں کے نام نہیں یاد۔ مجھے یہ معلوم نہیں کہ میرے شوہر کو معلوم ہو کہ میں ان کی بیوی ہوں، وہ مجھے باجی کہتے ہیں۔ جب بتایا جاتا ہے کہ میرا نام صائمہ مزید پڑھیں

زوجة متعنت كا حكم

فتویٰ نمبر:860 محترم جناب مفتیان کرام! فاطمہ نے شادی کے اگلے دن سے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی جب اس نے خلع کا مطالبہ کیا شوہر فرار ہوگیا اب تک غاٸب ہے شادی کو تقریبا ١٠ سال ہوگئے ہیں اب فاطمہ عدالت سے طلاق لے سکتی ہے یا زندگی بھر بیٹھی رہے اس کی زندگی مزید پڑھیں

حقوق کی عدم ادائیگی کی صورت میں خلع کا طریقہ

فتویٰ نمبر:657 سوال: فھد نے فراڈ کرکے نام بدل کر طاہرہ سے شادی کی اور کچھ ہی عرصے میں طاھرہ کاسارا سامان لے کر فرار ہوگیا،ایک سال ہوگیا کچھ پتا نہیں کہ کہاں ہے ؟ان کے اصل خاندان تک پہنچے تو پتا لگا کہ نو سال سے اپنے کزن کا قتل کرکے فرار ہے؛اب طاھرہ مزید پڑھیں

کورٹ میرج کا شرعی حکم

فتویٰ نمبر:691 السوال ۔کورٹ میرج کرنے شرعا کیسا  ہے ؟ الجواب حامدہ و مصلیہ شرعاًاولاد کو اپنے ولی کی سرپرستی میں نکاح کی ترغیب دی گئی ہے اور ولی کی رضامندی کے بغیر کورٹ میرج یا خفیہ طور پر نکاح کرنا عُرفاً شرم وحیا کے بھی خلاف ہے اور کئی آئمہ کرام کے مذہب کے مزید پڑھیں