مغرب کی نماز میں تاخیر کا حکم

سوال:مغرب کی نماز میں اتنی تاخیر کی کہ ستارے نظر آ نے لگے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ اذانِ مغرب کے بعد فرض نماز جلد از جلد پڑھنی چاہیے اور اگر دو رکعت سے کم تاخیر ہو تو یہ بلاکراہت جائز ہے۔البتہ بغیر شرعی عذر کے مزید پڑھیں

عصر کی نماز پڑھتے ہوئے مغرب کا وقت داخل ہوجانا

سوال:السلام علیکم! عصر کی نماز تاخیر سے ادا کی کہ نماز کے دوران ہی مغرب کی اذان شروع ہو گئی تو نماز دوبارہ لوٹانی ہوگی یا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! اگر عصر کی نماز پڑھتے ہوئے سورج غروب ہوگیا اور مغرب کا وقت داخل ہوگیا تو عصر کی نماز مکروہ ہوجائے مزید پڑھیں

مغرب کے وقت لائٹ جلانا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا یہ صحیح بات ہے کہ مغرب کے ٹائم گھر میں اندھیرا نہیں ہونا چاہیے اور کیا یہ ضروری ہے کہ ہر کمرے کی لائٹس جلائی جائیں؟ سنا ہے کہ اگر مغرب کے ٹائم پر میں گھر میں اندھیرا ہو یا کسی کمرے میں اندھیرا ہو تو فرشتے نہیں آتے مزید پڑھیں

”رمضان المبارک“ (ساتواں حصہ)

”افطار کا بیان“ “احکم الحاکمین اللّٰہ سںبحانہ تعالیٰ”کا ارشادہے “ثم اتموا الصیام الی اللیل(“البقرہ) “پھر “صبحِ صادق” سے “رات” کے آنے تک روزہ پورا کر لیا کرو-اس آیت میں روزہ کے آ”خری وقت کا بیان ہے- “سرکارِ دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ” نے ارشاد فرمایا – “جب “رات” ادھر سے (مشرق)اجائے مزید پڑھیں