بالوں میں آڑی مانگ نکالنا

لڑکیوں کے لیے بالوں میں آڑی مانگ نکالنا کیسا ہے؟ سائلہ : بنت یعقوب  الجواب بعون الملک الوھاب  آڑی مانگ نکالنے میں اگر نیت مغربی قوموں کی تقلید نہیں تو ایسا کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے.  واللہ اعلم بالصواب اہلیہ ڈاکٹر رحمت اللہ  صفہ آن لائن کورسز 21-9-2017ء 30-12-1438ھ

ہوائی سفرمیں دن بہت چھوٹایابڑاہوجائےتونمازروزےکاکیاحکم ہوگا؟ یامغرب پڑھ کرہوائی جہازمیں سوارہواورسورج دوبارہ نظر آنےلگےتونمازاورروزےکاکیاحکم ہوگا؟

فقہ کی عبارات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مغرب کی طرف جانے والا شخص اگر چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازیں ان کے وقت میں ادا کرسکتا ہو تو ہر نماز اس کا وقت داخل ہونے پر ادا کرے اور اگر اس کا دن اتنا طویل ہوگیا کہ چوبیس گھنٹے میں پانچ نمازوں کا وقت مزید پڑھیں

صلوۃ موہومہ کا طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:79 مغرب کی نماز کو  وہم یا  احتیاط کے طور پر ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے کہ اگر اس کے ذمے مغرب نہ تھاتووہ نفل ہوجاۓ لیکن پھر تو تیسری رکعت اکارت ہوجائے  گی۔ کیا بندہ اس صورت میں چار رکعت ادا کرسکتا ہے؟  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداومصلیا فرض مزید پڑھیں

پلاٹ کی خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:08 سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ پلاٹ کی خریدوفروخت  کے  لیے کن  شرائط  کا پایاجانا ضروری ہے ؟ چونکہ میرا کاروباری تعلق پراپرٹی   کی خریدوفروخت  سے ہے اسی لیے میرے ذہن  میں چند سوالات تھے جن میں رہنمائی ضروری ہے ۔ اس خریدوفروخت  کے اندر مزید پڑھیں

نوافل بیٹھ کر پڑھنے کا کیا حکم ہے

سوال: کیا نفل بیٹھ کر پڑھنے سے ثواب میں کمی نہیں آتی ؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً ومصليا نوافل کااصل حکم یہ ہےکہ انہیں بلاعذربیٹھ کرناپڑھناجائزہے،تاہم بلاعذربیٹھ کرنوافل پڑھنےوالےکوکھڑے ہوکر پڑھنےوالےکی بنسبت آدھاثواب ملتاہے۔یہ حکم تمام نوافل کاہے،وترکےبعد کی دو رکعت نفلوں کابھی یہی حکم ہے کہ ان کو کھڑےہوکرپڑھنےمیں زیادہ ثواب ہے۔البتہ مزید پڑھیں

نمازوں کے مستحب اوقات

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال اوقات صلوتہ سنت کیا ہے؟ فتویٰ نمبر:127 جواب:نمازوں کے مستحب اوقات فجر کی نماز کا مستحب وقت جب اُجالا ہو جائے اور اتنا وقت ہو کہ قرآتِ مستحبہ کو ساتھ سنت کے موافق اچھی طرح نماز ادا کی جائے اور پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اتنا وقت مزید پڑھیں