فیملی پلانگ کی اجازت ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:5051 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اسلام وعلیکم بچوں کی پیدائش کے لیے جو وقفہ کرتے ہیں وہ جائز ہے کہ نہیں جسے فیملی پلانگ کہتے ہیں ہمارا دین اس کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟  والسلام وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! فیملی پلاننگ کرنا اگر عورت کی صحت کی کمزوری کی وجہ سے ہو یا مزید پڑھیں

خروج ریح کے عذر کی صورت میں نماز کا شرعاً حكم

فتویٰ نمبر:4033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو صرف وضو کے وقت سے لے کر نماز ادا کرنے تک خروج ریح کی شکایت رہتی ہے اس کے علاوہ اوقات میں یہ مسئلہ پیش نہیں آتا کیا شرعا ایسی عورت کے لیے کچھ سہولت ہے؟ اس اعتبار سے کہ خروج ریح سے اس کا وضو مزید پڑھیں

تطلیقات بائنہ کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:1084 السلام علیکم دو طلاق بائن کے بعد دوران عدت شوہر نے طلاق دی تو کیا یہ طلاق واقع ہوگی؟ حوالہ ضرور دیں سائل:عبداللہ پتا:جدہ الجواب حامدۃومصلیۃ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ  جب شوہر نے دو بائن دینے کے بعد دوران عدت میں ہی ایک اورطلاق دی تو تیسری طلاق واقع ہوکر ،عورت مغلظہ ہوگئی؛ مزید پڑھیں

حرمین کی اقتداء میں وتر کی نماز

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداومصلیا ً ائمہ حرمین شریفین زادہماللہ  شرفاً کی اقتدا پڑھنے کا مسئلہ  معرکۃ الآراء  مسائل میں سے ہے ، کیونکہ احناف  کے ہاں تین وتر  ایک سلام کے ساتھ ہے جبکہ اس وقت ائمہ حرمین شریفین مذہب حنابلہ کے مطابق دوسلاموں کےساتھ تین وتر پڑھاتے ہیں یہ بھی واضح مزید پڑھیں

کرایہ پرمکان  دینا

فتویٰ نمبر:454  سوال:   کرایہ  پر مکان  دینا جائز ہے  یا ناجائز ؟ براہ  مہربانی دونوں مسئلوں کے جائز یا ناجائز ہونے کی صورت حال بیان فرماکررہنمائی  فرمادیں ۔ شکریہ الجواب  باسم ملہم الصواب  جائز ہے ۔ الجوھرۃ النیرۃ ( ج 3/ص 10) دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

حکومت کا حاجی کی طرف سے قربانی کرنے کا مسئلہ

فتویٰ نمبر:593 سوال:حجاج کرام کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے 450 ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔  جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لےے رمی، قربانی اور حلق میں ترتیب واجب مزید پڑھیں