لیکوریاکاپانی نجس ہوتا ہے

فتویٰ نمبر:715  سوال: لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضو اور غسل واجب ہوتاہے یانہیں ؟  الجواب حامداومصلیا لیکوریا کا پانی نکلنے سے وضوٹوٹ  جاتا ہے  البتہ غسل  واجب نہیں ہوتا تاہم اگر یہ پانی ہر وقت  بہتارہتا  ہے  اور اتنا بھی وقفہ  نہیں  ملتا کہ اس میں وضو کر کے چار رکعت نماز ادا کی مزید پڑھیں

کس صورت میں چار ماہ کے بعد اسقاط  حمل جائز نہیں

فتویٰ نمبر:733 سوال نمبر 2۔کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام  ان درج ذیل  مسائل  کے بارے میں ؟  ( الف) اگر حمل کے چھٹے  یا ساتویں مہینے میں معلوم ہو کہ بچہ  معذورہے تو کیا ا سقاط حمل کروایا جاسکتا ہے؟ (ب) اگر ماں کی صحت  کو خطرہ  ہو تو چھٹے  ساتویں مہینے میں اسقاط مزید پڑھیں

لیکوریا کی مریضہ کیلئے نماز کا حکم

سوال:لیکوریا (سفید پانی )کی جسکو بہت زیادہ شکایت ہو ہر وقت جسکو آتارہتا ہو یا اکثر اوقات آتا ہو اس کیلئے کیا حکم ہے ،کیا وہ ہر نماز کیلئے وضوء کرے تو کافی ہوگا یا کپڑے بھی تبدیل کرنے پڑیں گے یا اسکو صاف کرلیا جائے تو کافی ہوگا۔ جواب:اگر کسی بھی ایک نماز کا مزید پڑھیں

مستحاضہ کیلئے نماز پڑھنے کا حکم ۴۰ دن کے بعد جو نفاس کا خون آئے وہ استحاضہ ہے

فتویٰ نمبر:759 سوال: ۱ اگر عورت مستحاضہ ہوجائے لیکن کوئی ایک وقت ایسا نہیں گزرتا کہ پورے وقت میں خون آتا رہے جس سے اس پر معذور کا حکم لگایاجائے ، تو کیا یہ مستحاضہ عورت معذور کے حکم میں ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر نماز کے درمیان میں خون آگیا تو نماز ٹوٹ مزید پڑھیں

خروج ریح کا مریض معذور ہے یا نہیں

سوال: ایک آدمی  کوریح   کا مرض  ہے جو ایسے بار بار پیش آرہا ہے  یہ شخص  معذور  ہے یا نہیں؟ تفصیل  کے ساتھ  رہنمائی  فرمائیں ۔ 1۔ آدمی  معذور  جب بنتا ہے  جب نماز کا پورا وقت اس طرح  گزر جائے  کہ جس بیماری  میں مبتلا ہے ( وضو ٹوٹنے  کی بیماری) وہ مسلسل  ہو مزید پڑھیں

پاگل پن کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

فتویٰ نمبر:407 سوال: میری  بڑی بہن  کی عمر 60سال ہے ان کے شوہر  ذہنی معذور ہوگئے  ہیں جن کی  عمر 75 سال  ہے یہ عموماً پیشاب  وغیرہ  بستر   پر کردیتے ہیں ، کبھی کھڑے  ہو کر کمرے  میں ہی کردیتے ہیں ۔ بیت الخلاء  میں لوٹے  میں پیشاب بھر کر  اسے کمرے میں ڈال دیتے مزید پڑھیں