کسی اور سے استنجا کروانے کا حکم

فتویٰ نمبر:4073 🔎سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام!  فالج ذدہ یا معذور جو استنجے پر قادر نہیں کیا اسکی اولاد ہاتھ پر کپڑا لپیٹ کر استنجاء کراسکتی ہے جبکہ اسکی بیوی بھی نہ ہو؟ الجواب حامداو مصليا بیمار شخص جو استنجاء کرنے پر قادر نہ ہو اگر وہ کسی دوسرے ذریعے مزید پڑھیں

عذر کی وجہ سے پیمپر کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بڑی عمر کی خاتون کو پیمپر پہنایا جاۓ تو کیا اس کے ساتھ نماز ادا ہو سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کپڑے یا بدن پر قدر درھم ( ہتھیلی کی گہراٸی کی مقدار) سے زیادہ نجاست لگی ہو تو اس کے ساتھ نماز ادا نہیں ہوتی، البتہ مزید پڑھیں

خروج ریح کے عذر کی صورت میں نماز کا شرعاً حكم

فتویٰ نمبر:4033 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کو صرف وضو کے وقت سے لے کر نماز ادا کرنے تک خروج ریح کی شکایت رہتی ہے اس کے علاوہ اوقات میں یہ مسئلہ پیش نہیں آتا کیا شرعا ایسی عورت کے لیے کچھ سہولت ہے؟ اس اعتبار سے کہ خروج ریح سے اس کا وضو مزید پڑھیں

مستحاضہ کا موزوں پرمسح کرنے اور ہر نماز کے وقت استنجا کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:2017 سوال: استحاضہ کے دنوں میں ہر نماز کے لیے تازہ وضو تو کرنا ہوگا،لیکن کیا ہر نماز کا وقت شروع ہونے پر استنجا بھی کرناہوگا یاکوئی ٹشو پیپر رکھ لیں تو استنجا کے بغیر بھی صرف وضو کرکے اگلی فرض نماز پڑھیں جا سکتی ہے ؟ اور کیا چمڑے کے موزے پہن کر مزید پڑھیں

کیا وہیل چیئر پر طواف کرانے والے کا بھی طواف ادا ہو جائے گا؟

فتویٰ نمبر:1092 سوال: اگر کوئی آدمی کسی معذور کو ویل چئر پر طواف کرائے تو اس کا اپنا طواف ہو جائے گا ؟ معصومہ  اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب اگر طواف کرانے والے نے نیت کی ہے تو اس کا طواف بھی ہو جائے گا۔اگر نیت نہیں کی تو اس کا اپنا طواف ادا مزید پڑھیں

جسمانی طورپرمعذورکی نمازکاحکم

فتویٰ نمبر:1042 میری بیٹی کی عمر 17 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر معذور ہے۔ اپنا کوئی بھی کام خود نہیں کرسکتی۔ اس کے منہ ہاتھ اور دوسرے ذاتی کام بھی میں ہی کرتی ہوں ۔ میرا سوال یہ ہے کہ کبھی کبھی میری اس بچی کو لیکوریا کی شکایت بھی ہوجاتی ہے جو مزید پڑھیں

حیض میں عمرہ اورحج

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:180 مکرمی محترمی حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم اسلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام ان دو مسئلوں کے بارے میں ؟ 1: عورت کرنے گئی اور عمرہ کا احرام باندھا لیکن حیض کی وجہ سے عمرہ ادا نہ کر سکی کہ حج کے ایام شروع ہوگئے تو مزید پڑھیں

مریض و معذور کے لیے ہر نماز کے وقت کپڑے بدلنے کا حکم

فتویٰ نمبر:885 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  قطروں کی معذور خاتون ایک ہی پیڈ باندھ کر چوبیس گھنٹےگزاردیں اور اسی کے ساتھ نماز پڑھیں تو کیا حکم ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا معذور کے قطرے کپڑوں پر لگ جائیں تو اس صورت میں یہ دیکھا جائے گا کہ وہ کس تسلسل سے نکل رہے ہیں اگر مزید پڑھیں

12 کی مغرب منی میں ہوجائے تو 13 کی رمی کا حکم

فتویٰ نمبر:807 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! اگر 12 ذی الحجہ کو منی سے نکلنے میں مغرب ہوگئی تو اب 13 کی رمی واجب ہوجائے گی؟ مرد حضرات 13 کی رمی کرنے پر راضی نہیں ہیں۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو مزید پڑھیں

 اسٹول پر   نفل نماز بغیر عذر کے پڑھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:47 سوال:  جو لوگ  بغیر شرعی عذر کےصرف تھکاوٹ کی وجہ سے سٹول یا میز پر نفل نماز پڑھتے ہیں اور سجدے  اشارے  سے کرتے ہیں  تویہ جائز ہے کہ نہیں ؟  الجواب حامداومصلیا ً  نفل نماز شرعی عذر کے بغیر بھی بیٹھ  کر پڑھنا  جائز ہے ، اگر چہ  بیٹھ کر مزید پڑھیں